براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

ایک بلی کو بچانے کے لیے شہر امڈ آیا

لندن: برطانیہ کے شہر ویلز میں چالیس فٹ اونچے درخت پر پھنسی ہوئی بلی کو بچانے کے لیے پورا شہر جمع ہوگیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلز کے علاقے ٹریڈیگر میں واقع بلیناؤ گوینٹ میں ایک بلی چالیس فٹ اونچے درخت پر چڑھ کر پھنس گئی تھی۔

ملکہ برطانیہ کا عروسی جوڑا نمائش کے لیے پیش!

لندن: ملکہِ برطانیہ کا وہ یادگار اور دیدہ زیب لباس جو اُن کی پوتی شہزادی بیٹرس نے بھی اپنی شادی پر پہنا تھا، اب عوام کے لیے ونڈسر پیلس میں نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادی بیٹرس نے رواں سال جولائی

چین میں ایک ارب لال بیگوں کا فارم ہاؤس!

بیجنگ: چین کے شہر جینان میں ایک عجیب و غریب فارم میں لاکھوں، کروڑوں نہیں بلکہ ایک ارب کے لگ بھگ لال بیگ موجود ہیں۔ فارم ہاؤس میں تنگ راستے اور خانے بنائے گئے ہیں۔ یہاں تاریکی ہے جہاں کروڑوں لال بیگ کی عجیب و غریب سرسراہٹ ہی سنی جاسکتی ہے۔

بچے کی طرح نظر آنے والا 33 سالہ آدمی!

ماسکو: تصویر میں بچے کی طرح دکھائی دینے والے مرد کا نام ڈینس فاشورین ہے اور یہ روس کا باشندہ ہے۔ یہ 1987 میں پیدا ہوا تھا اور آج اس کی عمر 33 سال ہے۔چند روز پہلے ایک روسی یوٹیوبر نے ڈینس کا انٹرویو کیا، جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر مقبول

62 سالہ اژدھا مادہ نے بغیر نر کے 7 انڈے دے دیے!

سینٹ لوئی: امریکی ریاست مسوری کے شہر سینٹ لوئی کے مرکزی چڑیا گھر میں 62 سالہ مادہ اژدھا نے 7 انڈے دیے ہیں جب کہ گزشتہ بیس سال سے وہ اکیلی ہے، یعنی اس کا نر اژدھے سے کوئی ملاپ نہیں ہوا۔اس مادہ اژدھے کا تعلق ’’بال پائتھن‘‘ کہلانے والے اژدہوں

سعودیہ کی پہلی خاتون حجام!

ریاض: سعودی عرب میں خاتون نے حجامت بنانا شروع کردی، جس کے بعد وہ ملک کی پہلی خاتون حجام بن گئیں۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وفا سکر نامی خاتون بچوں کی ہیئر ڈریسر ہیں اور وہ مردوں کے بال نہیں کاٹتیں۔وفا کی اپنے سیلون میں بچوں کے بال تراشتے

فالوورز بڑھانے کیلیے بیوی نے شوہر کی موت کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی

رحیم یار خان: بیوی نے فالوورز بڑھانے کے لیے ٹک ٹاک پر شوہر کے حادثے میں جاں بحق ہونے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی، جس سے شہریوں کی بڑی تعداد گھر کے باہر جمع ہوگئی۔تحصیل لیاقت پور کے علاقے رشید آباد کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہر کی کار حادثے

انشورنس کی لالچ، خاتون نے اپنا ہاتھ تن سے جدا کردیا

لیوبلیانا: سلووینیا کی عدالت نے ایک خاتون کو انشورنس کی رقم کے لالچ میں اپنا ہاتھ جان بوجھ کر کاٹنے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنادی۔رپورٹ کے مطابق 22 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنے ایک دوست اور والد کے اُکسانے پر اپنا ہاتھ آری سے کاٹ کر

برطانیہ کی Super Mother’s

لندن: آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن یہ سچ ہے کہ برطانیہ کی ایک 34 سالہ خاتون 20 بچوں کی حقیقی ماں ہیں۔برطانیہ کے آفس فار نیشنل اسٹیٹسٹک (او این ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 7 ایسی خواتین ہیں جن کے 20 یا اس سے زائد بچے ہیں۔اعداد و