براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

بہترین عالمی استاد کا اعزاز جیتنے والے نے نصف انعامی رقم عطیہ کردی!

مہاراشٹر: اقوامِ متحدہ کے ’بہترین عالمی استاد‘ کا انعام جیتنے والے رنجیت سن ڈیسالی نے دس لاکھ ڈالر (پاکستانی 16 کروڑ روپے) کی رقم جیتنے کے بعد انعام کی نصف رقم مقابلے میں شامل دیگر اساتذہ کو عطیہ کردی۔زِلا پرشاد پرائمری اسکول پارتی وادی

دُنیا کا گہرا ترین سوئمنگ پول!

وارسا: پولینڈ میں دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ کھول دیا گیا ہے، جہاں غوطہ خور سمندر میں قدم رکھے بغیر گہرائیوں میں ڈبکیاں لگاسکتے ہیں۔’’ڈیپ اسپاٹ‘‘ نامی دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول پولینڈ کے دارالحکومت وارسا سے 30 میل کے فاصلے پر مسززونو

ہٹلر انتخابات میں سرخرو!

ونڈہوک: افریقا کے ملک نمبیا میں ہٹلر نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔جرمن اخبار کے مطابق گزشتہ ماہ نمبیا کے شمالی حصے میں ایک مقامی کونسل کے انتخابات میں ایڈولف ہٹلر نے 85 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اس مقامی سیاست دان کا پورا نام ایڈولف اُنونا

مریم کا گھر 5 سو لاوارث بلیوں اور کتوں کا مسکن!

عمان: مسقط سے تعلق رکھنے والی مریم البلوشی کی شہرت دنیا بھر میں پہنچ چکی ہے۔ ان کا گھر 500 لاوارث بلیوں اور کتوں کا مسکن ہے، جہاں سارے جانور سکون سے رہتے ہیں۔ تاہم مریم کو ان کی دیکھ بھال پر ہر ماہ 8000 ڈالر یعنی 12 لاکھ پاکستانی روپے خرچ

دُنیا کا سب سے قیمتی اور مہنگا ماسک!

تل ابیب: پچھلے برس جب کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو ہر جگہ ماسک کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا اور اب وقت گزرنے کے ساتھ ان ماسکس کو مزید جدت سے آشنا کیا جارہا ہے۔اب لوگ بالخصوص خواتین وبا سے بچنے کے ساتھ ماسک کو فیشن کے

امریکا میں مُردہ شخص 45 منٹ بعد پھر زندہ ہوگیا!

واشنگٹن: امریکا میں راستہ بھولنے والا لاپتا شخص 45 منٹ تک مردہ رہنے کے بعد حیرت انگیز طور پر زندہ ہوگیا۔45 سالہ مائیکل امریکا کے نیشنل پارک میں اس وقت لاپتا ہوئے جب وہاں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے تھا۔مائیکل کو ہیلی کاپٹر میں سی

زندہ مچھلی ماہی گیر کے حلق میں پھنس گئی!

قاہرہ: مصر میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک ماہی گیر کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں 40 سالہ ماہی گیر ایک زندہ مچھلی منہ میں دبا کر دوسری مچھلی پکڑنے کی کوشش

دُنیا کا مہنگا ترین کبوتر!

بیلجیئم: دنیا کے سب سے مہنگے کبوتر کی قیمت اس وقت 15 لاکھ ڈالر یعنی 22 کروڑ روپے اور اس کی حفاظت پر گارڈ بھی مامور ہیں۔اس کبوتر کی اہمیت کچھ یوں ہے کہ یہ پرواز کے مقابلوں کے لیے سب سے تیز رفتار کبوتر ہے اور اپنے مالک کے لیے لاکھوں روپے

دانت صاف کرتے وقت برش خاتون کے پیٹ میں چلا گیا!

ریاض: دانت صاف کرنے کے دوران برش خاتون کے پیٹ میں چلا گیا۔ بتایا جاتا ہے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون کے پیٹ میں دانت صاف کرتے وقت ٹوتھ برش چلا گیا جسے ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے نکال لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سالہ

امریکا، فرانسیسی کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا!

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے چرچے پوری دُنیا میں ہورہے ہیں، وہیں امریکی ریاست میں کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ریاست کینٹکی کے چھوٹے سے قصبے میں دریائے اوہائیو کنارے مقیم ریبٹ ہیش ہسٹوریکل سوسائٹی نامی کمیونٹی نے میئر