براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

اصل فروٹ ننجا، چھریوں کے کرتب میں 41 سیب کاٹنے کا حیرت انگیز مظاہرہ

اڈاہو: اسمارٹ فون پر آپ نے فروٹ ننجا گیم تو ضرور دیکھا یا کھیلا ہوگا جس میں ہوا میں پھینکے جانے والے پھلوں کو انگلیوں سے کاٹ کر دو ٹکڑے کیا جاتا ہے۔ لیکن امریکی کرتب کے ایک ماہر کی ایک ویڈیو میں یہ منظر حقیقی طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اس

امریکا: خوف ناک اژدہوں نے گھر کو گھیر لیا

یوٹاہ: مغربی امریکا میں واقع ریاست یوٹاہ کے ایک علاقے میں 20 بڑے برمی اژدہوں نے ایک گھر کو گھیر لیا، جسے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کے علاقے ہالیڈے میں ایک شخص نے غیر قانونی طور پر 20 بڑے

بچوں کے ساتھ آکٹوپس کے کھیلنے کی ویڈیو!

کینبرا: بندر، ہاتھی، ڈولفن وغیرہ تو انسانوں کے ساتھ کھیلتے نظر آتے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی کسی آکٹوپس کے انسانوں کے ساتھ کھیلنے کا سنا ہے؟یقیناً ایسا پہلے کبھی نہ دیکھا اور نہ ہی سنا ہوگا، کیونکہ آکٹوپس کی بعض اقسام اس قدر زہریلی ہوتی ہیں

زندہ دفن کیا جانے والا کتا قبر سے نکل کر باہر آگیا

ماسکو : روس میں بیمار کتے سے جان چھڑانے کیلئے اس کے مالکان نے زہریلا انجکشن لگا کر اسے زندہ دفن کردیا لیکن کچھ دیر کے بعد کتا خود قبر کھود کر باہر نکل آیا۔ جنوبی روس کے علاقے میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر لوگ افسردہ ہوگئے، اس

جدید ٹیکنالوجی کا کمال : 5سال بعد بچہ ملنے پر ماں خوشی سے روپڑی

حیدرآباد : بھارت میں چہرے کی شناخت کرنے والے آلے کی مدد سے والدین کو پانچ سال بعد گمشدہ بچہ مل گیا، موقع پر موجود لوگ جذباتی منظر دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے5سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کو والدین سے ملادیا،

16 سالہ لڑکی فن لینڈ کی ایک دن کی وزیراعظم!

ہیلسنکی: فلموں میں تو ایک دن کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ وغیرہ کئی بار دکھائے جاچکے ہیں، مگر حقیقت میں فن لینڈ میں ایک دن کے لیے 16 برس کی ایوا مورتو وزیراعظم بنیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے لڑکیوں کے عالمی دن کی

صفائی کرنے والی خاتون میئر بن گئی

روس: دفتر میں صفائی کرنے والی خاتون نے روس کے بلدیاتی انتخابات میں صدر پوتن کے امیدوار کو میئر کے الیکشن میں شکست دے دی۔بلدیاتی انتخابات میں میئر کے الیکشن میں کامیاب ہونے والی خاتون مرینا اڈگوڈسکایا ایک گاؤں میں مقامی اتھارٹی کے دفتر میں

سیالکوٹ: ڈاکٹر نے دوران آپریشن تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا

سیالکوٹ: سول اسپتال کے ڈاکٹر نے اپینڈکس کے آپریشن کے دوران تولیہ مریض کے جسم میں چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ سیالکوٹ کے رہائشی 50 سالہ فیصل ٹھاکر نے 7 ماہ قبل سرکاری اسپتال سے اپنا اپینڈکس کا آپریشن کرایا تھا۔آپریشن کے بعد درد کم نہ ہوا،

ایک بلی کو بچانے کے لیے شہر امڈ آیا

لندن: برطانیہ کے شہر ویلز میں چالیس فٹ اونچے درخت پر پھنسی ہوئی بلی کو بچانے کے لیے پورا شہر جمع ہوگیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلز کے علاقے ٹریڈیگر میں واقع بلیناؤ گوینٹ میں ایک بلی چالیس فٹ اونچے درخت پر چڑھ کر پھنس گئی تھی۔

ملکہ برطانیہ کا عروسی جوڑا نمائش کے لیے پیش!

لندن: ملکہِ برطانیہ کا وہ یادگار اور دیدہ زیب لباس جو اُن کی پوتی شہزادی بیٹرس نے بھی اپنی شادی پر پہنا تھا، اب عوام کے لیے ونڈسر پیلس میں نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادی بیٹرس نے رواں سال جولائی