براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

اشیاء خورونوش چرانے والے کوے

الاسکا: الاسکا میں کووّں نے خریداری کرنے والے گاہکوں کا سامان چوری کرکے سب کو حیران کردیا۔ خبروں کے مطابق، امریکی ریاست الاسکا کے کچھ سپر اسٹورز سے خریداری کرنے والے بعض صارفین کا کہنا ہے کہ کووں نے ان کے سامان میں سے کھانے پینے کی چیزیں…

پائلٹ کی غلطی، طیارے کی غیر فعال ہوائی اڈے پر لینڈنگ

لوساکا: افریقی ملک زیمبیا میں پائلٹ نے غلطی سے مال بردار طیارہ اصل ایئرپورٹ سے کچھ دور زیر تعمیر اور غیر فعال ہوائی اڈے پر اتار دیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے بار بار یہی پوچھا جاتا رہا کہ آپ کہاں ہیں اور ہمیں نظر کیوں نہیں آرہے۔ بین الاقوامی…

امریکی شہری نے 191 مرتبہ ایوینجرز دیکھ کر عالمی ریکارڈ بناڈالا!

فلوریڈا: امریکا کے شہری نے ایک ہی فلم 191 مرتبہ سنیما میں دیکھ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ ریمیرو ایلانِس نے ایوینجرز، اِنفِنٹی وار 191 مرتبہ دیکھی ہے، جس کے لیے وہ ہر بار تھیٹر گئے…

اچانک کروڑ پتی بننے والی برطانوی لڑکی کنگال کیسے ہوئی؟

لندن: برطانیہ کی غریب لڑکی کو قسمت نے اچانک کنگال سے کروڑ پتی بنایا اور وہ اسے سنبھال نہ سکی اور پھر کنگال ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلی راجرز نے 2003 میں 16 سال کی عمر میں 18 لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیتی تھی، اُس وقت وہ یہ لاٹری جیتنے والی…

کوٹلی میں دولہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے پہنچ گیا!

کوٹلی: آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں انوکھی بارات دیکھنے میں آئی، دولہا میاں ہیلی کاپٹر پر اپنی دلہن لینے پہنچ گئے۔ دولہے کی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوایا گیا، پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کا استعمال مشکل ترین ہوتا ہے، برطانیہ کے بزنس مین…

اپنا سر تن سے جدا کرکے نیا دھڑ اُگانے والا حیرت انگیز جانور

ٹوکیو: ایک قسم کا سمندری گھونگھا خطرے کی صورت اپنا سر خود کاٹ لیتا ہے اور پھر اس سر سے پورا جسم اُگالیتا ہے۔ سمندر میں گھونگھوں سے مشابہہ جانور بکثرت ملتے ہیں جنہیں سی سلگ کہا جاتا ہے۔ جاپانی ماہرین نے انکشاف کیا کہ ’سی سلگ‘ کی دو اہم…

دُنیا کی عمر رسیدہ ترین فرد اولمپک مشعل تھامیں گی

ٹوکیو: دنیا کی سب سے عمر رسیدہ فرد کا نام کین تاناکا ہے، وہ زندگی کی 118 بہاریں دیکھ چکی ہیں، وہ اس سال مئی میں جاپان میں وہیل چیئر پر اولمپک مشعل اٹھاکر آگے بڑھیں گی۔ اس وقت دنیا بھر میں ان سے زیادہ عمر رسیدہ فرد موجود نہیں اور کین کئی…

ایپل آئی فون آرڈر کرنے پر چینی خاتون کو ‘ایپل جوس’ موصول

حال ہی میں ایک چینی خاتون نے ایپل کی آفیشل ویب سائٹ سے آئی فون 12 پرو میکس کا آرڈر کیا لیکن جب انہیں آرڈر موصول ہوا تو وہ دنگ ہی رہ گئیں۔ چینی خاتون نے مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آئی…

ارجنٹائن میں مچھروں کا طوفان، شہری خوف زدہ!

بیونس آئرس: ارجنٹائن میں مچھروں کا طوفان، شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا۔ بے شمار مچھر بگولے کی صورت یوں اُڑ رہے ہیں کہ ان پر مچھروں کے طوفان کا گمان ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو ایک کارسوار نے بنائی ہے جو پہلے اسے گردوغبار کا طوفان سمجھا لیکن…

جھیل بیکل: یہ حقیقت ہے یا نظروں کا دھوکا؟

سائبیریا: انہیں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کسی نے فوٹوشاپ سے جعلی تصاویر بنائی ہیں، لیکن یہ جعلی تصویریں نہیں اور نہ کوئی شعبدہ بازی، بلکہ روس میں واقع دنیا کی سب سے بڑی اور گہری جھیل بیکل کا ایک منظر ہے۔ اس عمل کو بیکل زین کہا جاتا ہے۔…