براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
چوہے نےپارلیمنٹ کی کارروائی رکوا دی
میڈرڈ: اسپین کی پارلیمنٹ کی کارروائی ایک چوہے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گئی اور اراکین پارلیمنٹ کی دوڑیں لگ گئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں چوہے کی پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد اور پارلیمنٹ کی کارروائی رکوانے کی ویڈیو سوشل…
شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ
کوسٹاریکا: شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ گلا پاگوس جزائر اور کوکوس جزیروں کے آس پاس سمندر کے نیچے سے ایک راستہ گزر رہا ہے، جسے شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ کہا جاسکتا ہے، لیکن خبر یہ ہے کہ اب اسے بچانے کی!-->…
یونان: پہلی دفعہ نمازِ عید میں خواتین کی شرکت
اتھین: یورپی ملک یونان کی تاریخ میں اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر پہلی دفعہ عید کی نماز میں خواتین نے شرکت کی ہے۔
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سرکاری مسجد میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ عید الاضحیٰ کی نماز کے انتظامات کیئے گئے۔
مسلمانوں…
ٹرین کے نیچے آجانے والے معمر شخص کو کیسے بچایا گیا؟
ممبئی: زندگی اور موت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے، ایسے ایسے معجزات کی دُنیا میں کمی نہیں جب لوگ موت کے منہ سے صحیح سلامت لوٹے، اُنہیں دیکھ کر لوگ انگشت بدنداں رہ گئے۔ گزشتہ روز ایسا ہی واقعہ بھارت کے ممبئی میں پیش آیا ہے۔ذرائع ابلاغ سے متعلق!-->…
جرمنی کی چانسلر اعزازی ڈگری لینے کے دوران گاؤن میں الجھ گئیں، ویڈیو وائرل
میری لینڈ: جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل امریکی یونیورسٹی جان ہاپکنز سے اعزازی ڈگری حاصل کرنے کے موقع پر روایتی گریجویشن لباس میں الجھ کر رہ گئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل کو جان ہاپکنز یونیورسٹی نے اعزازی…
کھلونا نہیں اصل پستول
سالٹ لیک سٹی: آپ اسے کھلونا پستول سمجھ رہے ہوں گے، لیکن یہ اصل پستول ہے۔امریکی کمپنی نے یہ پستول تیار کی ہے جو دیکھنے پر لیگو پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی کھلونا بندوق معلوم ہوتی ہے۔ اب دنیا بھر میں اس آتشیں ہتھیار پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔یہ!-->…
24 سال تک بیٹے کی تلاش میں بھٹکنے والے باپ کی مُراد بر آئی
بیجنگ: کہتے ہیں کہ تسلسل کے ساتھ محنت اور جدوجہد ضرور رنگ لاتی ہے، اپنے لخت جگر کو 24 برس قبل کھودینے والے جہد مسلسل سے عبارت اور مثالی باپ کو بالآخر بیٹا واپس مل گیا۔چین میں 24 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی تلاش میں موٹر سائیکل پر 5 لاکھ!-->…
چین میں دُنیا کے سب سے بڑے فلکیاتی میوزیم کا آغاز
شنگھائی: چین نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، وہاں دنیا کے سب سے بڑے اور خوبصورت ڈیزائن کے حامل فلکیاتی میوزیم کا آغاز ہوگیا ہے۔ میوزیم کا بیرونی ڈیزائن پیچیدہ خمیدہ اشکال میں ڈھالا گیا ہے جو کائناتی جیومیٹری کو ظاہر کرتا ہے۔ مرکزی عمارت کو!-->…
بھارت: جنگلی ہاتھی آبادی میں گھس آیا
نئی دہلی:بھارت میں ایک جنگلی ہاتھی شہری آبادی میں گھس آیا جس کے باعث لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔
یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناتکا میں پیش آیا جب ایک ہاتھی جنگل سے نکل کر ناصرف شہری آبادی کی طرف آیا بلکہ اس نے ایک کیفے ہوٹل کا بھی دورہ کیا۔…
پوری سیاہ مرغی، گوشت بھی کالا!
مہاراشٹر: بالکل سیاہ مرغی، ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی آسمانی بجلی آن گری ہو، مگر یہ کیا، اس میں تو جان ہے۔ ہاں بات ہورہی ہے بھارت کے بعض علاقوں میں عام پائی اور کھائی جانے والی مرغی کی، جو مکمل طور پر گہرے سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور دلچسپ بات!-->…