براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

کیا دیوقامت مموتھ ہاتھی دوبارہ دنیا میں آنے والا ہے؟

ہارورڈ: سائنسی دُنیا میں روز بروز حیرت انگیز کارنامے انجام دیے جارہے ہیں۔ سائنس کی دُنیا کے ماہرین نے معدوم دیوقامت ہاتھی 'مموتھ' کو دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہم سب نے بالوں والے دیوہیکل ہاتھیوں کا

سعودی عرب میں دنیا کا انوکھا ارضیاتی عجوبہ

ریاض: سرزمینِ عرب پر دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصے میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے کیونکہ باریک جھری کے دونوں اطراف…

ایک پونڈ کا ناقص سکہ، 48 ہزار روپے میں بک گیا!

لندن: ایک برطانوی مے خانے (پب) میں دکان دار کو ملنے والا ایک پونڈ کا سکہ، نیلامی کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر 205 برطانوی پونڈ میں فروخت ہوا ہے۔یہ سکہ ایک مے خانے کے ملازم کو دیا گیا جس میں نقص تھا کیونکہ عموماً درمیان میں چاندی کا رنگ ہوتا

دبئی:ملازمت سے نکالا جانیوالا پاکستانی کروڑ پتی بن گیا

راجہ وجاہت دبئی میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹنے ہی والا تھا کہ اس کے دوست کا ٹیلیفون آیا جس نے بتایا کہ وہ کروڑ پتی بن چکا ہے۔ دوست نے راجہ وجاہت کو بتایا کہ تم نے قرعہ اندازی میں10 لاکھ درہم(272,000 ڈالر)جیتے ہیں جو کہ پاکستانی روپوں میں4…

ایلوس پریسلے کے بال 12 کروڑ روپے میں نیلام

لاس اینجلس: مشہور امریکی گلوکار ایلوس پریسلے کے بالوں کا ایک چھوٹا سا گچھا گزشتہ ہفتے 7 لاکھ 25 ہزار ڈالر (12 کروڑ 22 لاکھ روپے) میں نیلام ہوگیا۔ بالوں کے اس گچھے کی نیلامی لاس اینجلس کے ’’کرُوس جی ڈبلیو ایس آکشنز‘‘ سے گزشتہ ہفتے نیلام…

حیرت انگیز کرتب دکھانے والی مسلمان خاتون

لاس اینجلس: عام طور پر مرد کرتب بازوں کے نت نئے کرتب سامنے آتے رہتے ہیں، بھاگتے دوڑتے عمارتوں کو پھلانگنا اور سیڑھیوں کو تیزی سے عبور کرنے کا خطرناک کام اب تک محض مرد ہی کرتے نظر آتے ہیں، لیکن اب ایک باحجاب مسلمان خاتون سارہ مدلل بھی اس

ہارر فلمیں، تفریح کے ساتھ کمائی کا بھی ذریعہ

فلوریڈا: اگر کوئی شخص ایک امریکی کمپنی کی نگرانی میں 13 ہارر فلمیں دیکھے گا تو اسے 1300 ڈالر (لگ بھگ 2 لاکھ 18 ہزار پاکستانی روپے) دیے جائیں گے۔’’فنانس بز‘‘ نامی میڈیا کمپنی نے یہ اعلان کیا جو عام لوگوں کو مالیاتی امور سے متعلق مشورے دیتی

دنیا کا سب سے بوڑھا 31 سالہ پینگوئن اب دنیا میں نہیں رہا

اوریگن، امریکہ: مسلسل تین عشروں تک لوگوں کو خوش آمدید کہنے اور تفریح فراہم کرنے والے پینگوئن نے آخرکار آنکھیں موند لی ہیں۔ ہمبولٹ نسل کے اس پینگوئن کی عمر 31 برس تھی جسے اوریگن چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بچانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔ دلچسپ…

دلہن گاڑی خراب ہونے پر پولیس وین میں چرچ پہنچ گئی

لندن: انگلستان کے شہر مانچسٹر میں مصروف شاہراہ سے گزرتے ہوئے دلہن کی گاڑی اچانک خراب ہوگئی، تاہم پولیس انسپکٹر نے دلہن اور اس کے اہل خانہ کو لفٹ دے کر بروقت چرچ پہنچادیا۔کورونا وبا کے باعث دو مرتبہ پہلے ہی دولہا دلہن شادی ملتوی کرچکے تھے

اٹلی والوں کو گھروں میں بھنگ اگانے کی اجازت

اٹلی میں محدود پیمانے پر گھروں میں بھنگ کاشت کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ایوان زیریں کی انصاف کمیٹی کی جانب سے گھروں میں بھنگ کاشت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ رپورٹ کے…