براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

بھارت، بلیو ٹوتھ کے ذریعے امتحان میں نقل کرانے والا گروہ پکڑاگیا

نئی دہلی: بھارت میں پولیس نے سرکاری ٹیچرز کی بھرتی کے لیے ہونے والے امتحان میں نقل کرانے والے گروہ کو بے نقاب کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان پولیس نے ریاست بھر میں چھاپے مار کر اس گروہ کے 40 کارندوں کو گرفتار کرلیا، جو نقل کے لیے

25 انچ لمبے کانوں والی کتیا کا نیا عالمی ریکارڈ

اوریگون: پالتو کتیا نے قریباً 25 انچ لمبے کانوں کے ساتھ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔ کُون ہاؤنڈ نسل سے تعلق رکھنے والی اس کتیا کا نام ’لو‘ ہے اور یہ امریکی ریاست اوریگون میں رہنے والی خاتون، پیج اولسن کی پالتو ہے،

کولمبیا میں پالتو جانور کے مرنے پر مالک کو 2 دن کی چھٹی دینے کا قانون پیش

بگوٹا: جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں پالتو جانور کے مرنے پر اس کے سوگ میں جانور کے مالک کو کام کاج سے تنخواہ کے ساتھ 2 دن کی چھٹی دینے کا قانون اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نئے قانون کا مقصد پالتو جانوروں اور مالکان…

کینسر کی مریضہ اب ’آنکھ کی پھونک‘ سے موم بتی بجھا سکتی ہے

شیفلڈ: برطانوی خاتون کی ایک آنکھ سرطان کی وجہ سے نکال دی گئی ہے جہاں اب محض ایک سوراخ باقی رہ گیا ہے۔ یہ خاتون معمولی کوشش سے آنکھ کے مقام سے ہوا خارج کرکے موم بتی تک بجھاسکتی ہے۔ 34 سالہ ایما کزنز کیسنر کے ایک ایسے مرض کی شکار ہوئی…

دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش ہوگی

دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش کی جائے گی۔ معلوم ہوا ہے کہ آئندہ ماہ منعقد ہونے والے دبئی ایکسپو میں فرعون کا تابوت مصر کے پویلین میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔ سامتک کا قدیم تابوت رنگین لکڑی کا ہے جو حال ہی میں دریافت ہوا…

شادی کے روز دُلہن نشئی دولہے کو چھوڑ کر فرار

میری لینڈ: شادی کے پُررونق گھر میں اُس وقت سوگ کی کیفیت نے جنم لے لیا، جب تقریب کے دن دُلہن گھر سے فرار ہوگئی۔گزشتہ دنوں یہ دلچسپ واقعہ امریکی ریاست میری لینڈ میں اُس وقت پیش آیا تھا جب 24 سالہ سیریا نے اپنے دولہا سیم کو نشے میں دھت

جاپان میں تکیوں سے لڑائی کی سالانہ چیمپئن شپ شروع ہوگئی

ٹوکیو: جاپان کے قصبے ’ایتو‘ میں ہر سال تکیوں سے لڑائی کی چیمپئن شپ منعقد ہوتی ہے جس میں پورے ملک سے درجنوں ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ ایک دوسرے کو تکیے مار کر لڑائی کرنا، بچپن کے مقبول مشغلوں میں سے ایک ہے۔ دنیا میں شاید ہی کوئی ملک ایسا ہو جہاں…

سینگوں سے ریچھ کا شکار کرنے والا پہاڑی بکرا

لمبے، تیز دھار پنجوں اور خوفناک رفتار کے باعث گریزلی ریچھ شمالی امریکا میں بے رحم شکاری کے طور پر جانا جاتا ہے۔ لیکن اس بار شکار کرنے والا حیران کن طور پر ایک پہاڑی بکرے کا شکار بن گیا۔ دی گارڈین کے مطابق کینیڈا میں ریچھ نے پہاڑی بکرے پر…

شہد کی مکھیوں کا حملہ، نایاب نسل کے درجنوں پینگوئن ہلاک

کیپ ٹاﺅن: بھلا انسان سے بہتر شہد کی مکھیوں کے ڈنک کی اذیت کون جان سکتا ہے، جنوبی افریقا میں شہد کی مکھیوں کے کاٹنے ایک کا انوکھا واقعہ رونما ہوا۔الجزیرہ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق شہد کی مکھیوں نے کیپ ٹاؤن کے ساحل پر 63 نایاب افریقی

107 سالہ جڑواں بہنوں کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

ٹوکیو: جاپان میں دو جڑواں بہنوں کو زندگی کے 107 سال اور 300 دن پورے کرنے پر دنیا کی سب سے عمر رسیدہ جڑواں کا خطاب دے دیا گیا ہے۔ یومینو سومی یاما اور کومے کوڈاما نے اس سے پہلے جاپان کی ہی دو جڑواں بہنوں کا ریکارڈ توڑا ہے۔ دونوں بہنوں کی…