براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
بینک کی غلطی سے لوگ مالا مال ہوگئے
لندن: بینک کی غلطی کے باعث راتوں رات کھاتے داروں کے بینک بیلنس میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق کرسمس کے موقع پر ہزاروں اکاؤنٹس میں موجود رقم میں اُس وقت حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوگیا جب ایک بینک نے غلطی سے 75 ہزار اکاؤنٹس!-->…
کورونا زدہ خاتون ہوائی جہاز کے باتھ روم میں آئسولیٹ
شکاگو: امریکی ریاست شکاگو کی رہائشی امریکی ٹیچر نے فضائی سفر کے دوران کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے پر خود کو ہوائی جہاز کے باتھ روم میں بند کرلیا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق میریسا فوشیو چھٹیاں گزارنے آئس لینڈ جارہی تھیں۔ فضائی سفر کے دوران!-->…
چین، کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر دلچسپ سزا
بیجنگ: چین میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انوکھی سزا دی جارہی ہے، چینی حکام نے ایس او پیز کو روندنے والوں کی سڑکوں پر پریڈ کرادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے جنوبی علاقے میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی!-->…
خطرناک گلہری نے 18 افراد کو اسپتال پہنچادیا
کارڈف: گلہری یوں تو بے ضرر جانور معلوم ہوتا ہے، تاہم ہم آج آپ کو ایک ایسی گلہری سے متعلق بتارہے ہیں، جس کے کاٹنے سے 18 افراد ناصرف زخمی ہوئے بلکہ اُنہیں طبی امداد کے حصول کے لیے اسپتال کی راہ لینا پڑی۔ویلز کے قصبے فلنٹ شائر میں گلہری نے!-->…
برازیلین باشندے کا 6 ہزار فٹ بلند رسی پر چلنے کا حیران کن مظاہرہ
برازیلیا: برازیل سے تعلق رکھنے والے باشندے نے زمین سے 6 ہزارفٹ سے بھی زیادہ بلندی پر دو گرم ہوا کے غباروں کے درمیان تنی رسی پر چل کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔برازیل کے 34 سال کے خطروں کے کھلاڑی رافیل بریڈی نے دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت!-->…
چیتا گھر میں گھس کر رکھوالی پر مامور کتا لے اُڑا
نئی دہلی: گھر کا رکھوالا کتا ہی چیتے کا نوالہ بن گیا۔ بھارت میں چیتا گیٹ پھلانگ کر گھر میں گھسا اور رکھوالی پر مامور پالتو کتے کو لے اڑا۔بھارت میں پالتو کتا گھر کے اندر بھی چیتے کے شکار سے محفوظ نہ رہ سکا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا!-->…
حیرت انگیز ٹی وی، ویڈیو میں موجود کھانے کا ذائقہ اسکرین پر!
ٹوکیو: دُنیا میں ہر نئے روز حیرتوں کے نئے در وا ہوتے ہیں، اب نمکین کھانا ہو یا شربت یا چاکلیٹ، آپ ٹی وی پر نظر آنے والی شے کا ذائقہ اسکرین چاٹ کر محسوس کرسکتے ہیں۔جاپان کی میجی یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہومائی میاشیٹا نے ایک ٹی وی تیار!-->…
بچی نے جیب خرچ سے گھر خرید کر سب کو حیران کردیا
میلبورن: محض 6 سال کی عمر میں 11 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے مالیت کا گھر خرید کر آسٹریلوی بچی نے سب کو انگشت بدنداں کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 6سالہ روبی میک لیلن نے اپنے دو بہن بھائیوں لوسی اور گس!-->…
سخت سردی میں نوزائیدہ بچی کی زندگی کتوں نے کیسے بچائی؟
چھتیس گڑھ: بھارت میں ایک نوزائیدہ بچی کی زندگی کو کتوں کی جانب سے بچانے کا حیران کُن واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ بھارتی گاؤں میں جب ایک نوزائیدہ بچی کو کھیت میں بے آسرا چھوڑا گیا تو ناصرف ایک کتیا نے اس کا پہرہ دیا بلکہ!-->…
خاتون کے جگر میں حمل ٹھہرنے کا حیران کن واقعہ
اونٹاریو: کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ خاتون کے ساتھ حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، اُن کے رحمِ مادر (womb) کے بجائے جگر میں حمل ٹھہر گیا۔ یہ انتہائی کم یاب طبّی واقعہ ہے اور اب تک اس طرح کے بہت کم واقعات ہی مشاہدے میں آئے ہیں۔یہ انکشاف!-->…