براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
فرانس میں جڑواں پانڈا کی پیدائش پر جشن
پیرس:فرانس کے بیوول چڑیا گھر میں دو ننھے پانڈا کی پیدائش پر خوشی منائی جارہی ہے۔
چڑیا گھر کی اتنظامیہ کے مطابق ‘ہوان ہوان’ کے نام سے پہچانی جانے والے پانڈا نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔…
امریکی کانگریس میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی سے متعلق مسودہ پیش
واشنگٹن ڈی سی: آئس لینڈ اور جاپان کے بعد امریکی بھی ہفتے میں چار دن کام اور تین چھٹیوں کے قائل ہوگئے۔خبروں کے مطابق، امریکی کانگریس میں کیلیفورنیا سے ڈیموکریٹ رکن مارک ٹکانو نے ایک قانون کا مسودہ جمع کروایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتے!-->…
بطخ جس کے ایک کلو پروں کی قیمت 10 لاکھ روپے
آئس لینڈ: یورپ کے ملک آئس لینڈ میں ایک ایسی بطخ بھی پائی جاتی ہے جس کے پروں کی قیمت تقریباً 8 لاکھ روپے ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئس لینڈ میں موجود ایلڈر پولر بطخ کے 800 گرام پروں کی قیمت 5 ہزار ڈالر سے بھی زائد ہے جو…
بندر اسکول کا پرنسپل بن گیا
ممبئی : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری اسکول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بندر اسکول کے اندر گھس گیا اور پرنسپل کی کرسی پر چڑھ کے بیٹھ گیا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں بندر اسکول پرنسپل کی کرسی پر بیٹھا کھیلنے میں مصروف ہے اور…
پالتو بلی کے موڈ کا بتانے والی ایپ!
کیلگری: دُنیا میں بلی پالنے کے شوقین افراد کی کمی نہیں۔ ایسے افراد بلیوں کا بطورِ خاص خیال رکھتے ہیں اور اب ایک ایپ کی بدولت ان کا کام مزید آسان ہوسکتا ہے۔اب اگر آپ کی بلی کسی منفی کیفیت کی شکار ہے تو ٹیبلی نامی ایپ سے اس کی ایک تصویر!-->…
7 ہیروں کو 7 پتھروں سے بدلنے والی نوسرباز خاتون گرفتار
لندن: جعلسازی کرکے سات ہیروں کو معمولی پتھروں سے بدلنے والی 60 سالہ عادی مجرم خاتون پر مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر انہیں ساڑھے پانچ برس قید کی سزا دی گئی ہے۔
یہ واقعہ 2016 میں لندن میں پیش آیا تھا جب ایک فرانسیسی خاتون لولو لاکاٹوس ہیروں…
تھائی لینڈ میں سیکڑوں بندروں کے دو گروپ سڑک پر آمنے سامنے
بینکاک: تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر سینکڑوں بندروں کے دو گروپس نے گینگ وار کی شکل اختیار کر لی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے لوپبری میں بندروں کے دو گروپ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔ یہ دونوں گروپس خوراک کے حصول کے…
ارجنٹائن: جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا
ارجنٹائن کے جنوبی علاقے میں جھیل کا رنگ اچانک گلابی ہوگیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ماہرین اور کارکنان کا کہنا ہے کہ جھیل میں مچھلی کی فیکٹریوں میں استعمال ہونے والا کیمیکل شامل ہونے سے اس کا رنگ گلابی ہوا۔
مقامی لوگوں کا…
سڑک کے درمیان موجود پُراسرار قبر
انقرہ: سماجی ذرائع ابلاغ پر آج کل ترک صوبے سیواس کے قصبے شرکیشلا میں سڑک کے بیچوں بیچ ایک پُراسرار قبر کے خاصے چرچے ہیں۔ یہ قبر پچھلے کئی سال سے یہاں بنی ہوئی ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ آخر یہ قبر کس کی ہے۔ گویا یہ برسہا برس سے معما بنی!-->…
چمپنزیوں کے گوریلاؤں پر حملے
گبون: کیا آپ یقین کریں گے کہ چمپنزیوں نے گوریلا پر جان لیوا حملہ کرڈالا، تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھا گیا کہ کھلے جنگل میں چمپنزیوں نے اپنے سے طاقتور گوریلا پر حملہ کیا اور یہ لڑائی بہت دیر تک جاری رہی۔ اس حملے کو ہم جان لیوا بھی قرار دے!-->…