براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

والدین شیر خوار بچے کو 6 ماہ تک آئس کیوب کیوں کھلاتے رہے؟

لندن: ایک سوال اکثر دانش مند لوگ کسی کی بے وقوفی دیکھ کر کرتے ہیں کہ عقل بڑی یا بھینس؟ برطانیہ میں ایسا بھی ایک جوڑا ہے، اگر اُس سے یہ سوال پوچھا جائے تو وہ بلامبالغہ بھینس کو بڑا قرار دے دیں گے۔ ان کی سادگی کہیں، کم فہمی یا بدعقلی کیونکہ…

مصنوعی دل سے پونے دو سال زندہ رہنے والا حیرت انگیز نوجوان

مشی گن: مصنوعی دل کے ذریعے ایک شخص کی زندگی کی ڈور پونے دو برس تک برقرار رہی، مشی گن سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایک نوجوان کو دل کے عارضے کے بعد ایک بیرونی مصنوعی دل لگایا گیا تھا۔ یہ دل مسلسل 555 روز تک نوجوان کو دھڑکن اور زندگی دیتا رہا اور…

قوس قزح کے رنگوں سے مزین سانپ!

کیلیفورنیا: مختلف رنگوں کے حامل سانپ تو دُنیا بھر میں پائے جاتے ہیں، لیکن سانپ کی ایک نسل ایسی بھی ہے جو قوس قزح کے رنگوں کی حامل ہے، اسے رینبو ریٹی کیولیٹڈ پائتھون کہا جاتا ہے اور یہ دنیا کے سب سے وزنی سانپ ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے…

مینڈکوں سے باتیں کرنے والا سائنسدان

وکٹوریا: آسٹریلیا کے ایک سینئر سائنسدان مینڈکوں سے باتیں کرنے کے لیے انہیں کی طرح ” ٹر ٹر ” کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل میں ایک سینئر سائنسدان پروفیسر مائیکل ماہونی ہیں جو مینڈکوں سے…

سانپوں کو کھانے والی خطرناک مکڑیاں

جنیوا: ایک عالمی تحقیق میں سانپ خور مکڑیوں کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جرنل آف اراکنالوجی میں شائع ہونے والے ایک دلچسپ مطالعے میں امریکا اور سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے مکڑیوں کے ہاتھوں سانپوں کے شکار سے متعلق 319 واقعات بیان…

ٹی وی اینکرکا لائیو نشریات کے دوران تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ

لوساکا: زمبیا مین ٹی وی اینکر نے لائیو نشریات میں تنخواہ نہ ملنے کی شکایت کی اور تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افریقہ کے شہر زمبیا کے ایک ٹی وی اینکر نے خبرنامے کے دوران ہی اچانک اپنے اور ساتھیوں کی…

تھائی لینڈ، بھوکا ہاتھی گھر کی دیوار توڑ کر کچن جاپہنچا

بنکاک: بھوکا ہاتھی کھانے کی تلاش میں گھر کی دیوار توڑ کر باورچی خانے میں پہنچ گیا۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق یہ واقعہ مغربی تھائی لینڈ کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ شور شرابے اور دیوار ٹوٹنے کی آواز سن کے رٹچروان نامی ایک رہائشی کی…

شطرنج کی حیرت انگیز نابینا چیمپئن

کیلیفورنیا: ہم آپ کو شطرنج سے ایسی حیرت انگیز کھلاڑی سے ملوانے جارہے ہیں جو بینائی سے محروم ہونے کے باوجود انتہائی سُرعت سے مخالف کو زیر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وہ جنگ کے میدان میں گھوڑے پر سوار سپہ سالار کی طرح اپنے حریف کو اس کے…

123 دن ہتھکڑی میں بندھے رہنے والے پریمیوں کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

یوکرین: ایک نہیں دو نہیں بلکہ پورے 123 دن تک مسلسل ہتھکڑی میں ایک ساتھ بندھے رہ کر عالمی ریکارڈ بنانے والے پریمی جوڑے نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یوکرین میں الیگزینڈر اور وکٹوریا نامی دو پریمیوں نے 14 فروری 2021 کو ایک ایک ہاتھ میں…

دُنیا کا تیسرا بڑا ہیرا دریافت

بوٹسوانا: ہیروں کے لیے مشہور افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا تیسرا بڑا ہیرا دریافت کیا گیا ہے، جس کا وزن 1098 قیراط ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بوٹسوانا ہیروں کی وجہ سے مشہور ملک ہے جہاں ڈیبسوانا کمپنی ایک عرصے سے ہیرے نکال رہی ہے۔ اس کمپنی…