براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

فنگر پرنٹ نہیں بلکہ عجیب و غریب ویران جزیرہ

زغرب: یہ دُور سے دیکھنے میں تو انسانی انگوٹھے کا نشان معلوم ہوتا ہے، تاہم یہ دراصل ایک عجیب و غریب ویران جزیرہ ہے۔ کروشیا سے متصل بحیرۂ ایڈریاٹک میں ایک چھوٹا سا جزیرہ ’بالژیناک‘ اپنے خدوخال کی وجہ سے دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا

بس اور ٹرین، ایک ٹکٹ میں دو مزے!

ٹوکیو: ایک ٹکٹ میں دو مزے کی بات اکثر سننے میں آتی ہے، اس کو عملی شکل جاپان میں دی گئی ہے، جہاں ایسی بس تیار ہوئی ہے جو ٹرین کی خصوصیت کی بھی حامل ہے، اسے آپ ٹرین بھی کہہ سکتے ہیں اور بس بھی۔ جاپانی انجینئروں نے ایک ایسی بس بنائی ہے جو

زوم میٹنگ میں 900 ملازمین روزگار سے ہاتھ دھوبیٹھے

واشنگٹن: زوم میٹنگ پر بیک جنبش قلم 900 ملازمین کو بے روزگار کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایک بڑی کمپنی کے سی ای او نے زوم میٹنگ بلائی اور اسی میٹنگ کے دوران ایک دو نہیں بلکہ سیکڑوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ اس میٹنگ میں 900 افراد شامل تھے

پاک بھارت سرحد پر پیدا ہونے والے بچے کا نام بارڈر رکھ دیا گیا

نئی دہلی: پاک بھارت واہگہ اٹاری بارڈر پر پھنسے پاکستانی جوڑے نے بچے کی پیدائش پر اس کا نام ہی 'بارڈر' رکھ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیمبو بائی اور بالم رام کا تعلق پنجاب کے شہر راجن پور سے ہے۔بالم رام نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے

واشنگ مشینوں سے بنائے گئے بلند ترین اہرام کا عالمی ریکارڈ

لندن: دُنیا مختلف دلچسپ چیزوں سے بھری ہے، روزانہ ہی اس حوالے سے نت نئے رجحانات سامنے آتے ہیں، تازہ اطلاع کے مطابق برطانیہ کی ایک کمپنی نے الیکٹرانکس کی ری سائیکلنگ کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے انوکھا کارنامہ انجام دیا

ڈاکٹر کو مسیحائی مہنگی پڑگئی

لندن: گوروں کی سرزمین پر ڈاکٹر کو مسیحائی مہنگی پڑگئی۔ برطانیہ میں ایک لڑکی نے ماں کے ڈاکٹر کے خلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 20 سال کی ایوی ٹوم بیز نے اپنی والدہ کے ڈاکٹر کے خلاف دوران حمل درست مشورہ نہ

کالی زردی کے حامل حیرت انگیز انڈے

بیجنگ: چین کے سوشل میڈیا پر پچھلے ایک مہینے سے پالتو ہنس کے ایسے انڈوں کی تصویریں زیر گردش ہیں، جن کی زردی پیلے رنگ کے بجائے کالے رنگ کی ہے۔یہ تصاویر اور ویڈیو، چینی سوشل میڈیا سائٹ ’’ویبو‘‘ پر ہانگژو شہر سے ’’ژُو‘‘ نامی ایک شخص نے شیئر

رسیوں سے جکڑی قدیم ممی کی دریافت

لیما: زمانہ قدیم میں لوگ بعداز مرگ خود کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے لیے حنوط کرواتے تھے، اس حوالے سے ہر کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی اہم دریافت ضرور ہوتی ہے۔اب قدیم آثار، ممی اور حیرت انگیز داستانوں کی سرزمین پیرو سے ایک اور دریافت ہوئی

تھائی لینڈ میں بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا گیا

تھائی لینڈ میں بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ کی ایک مشہور فوڈ چین کمپنی نے کریزی ہیپی پیز ا کے نام سے پیزا کی ایک منفرد قسم متعارف کرائی ہے جس میں بھنگ سے پیزا کی سجاوٹ کی جاتی ہے۔ تھائی لینڈ کی اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ…

سائیکل پر اسپتال پہنچ کر بچے کو جنم دینے والی باہمت رکن اسمبلی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی حاملہ رکن اسمبلی جولی این جینٹر علی الصبح اکیلے سائیکل چلاتے ہوئے اسپتال پہنچیں، جہاں اُن کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی رکن اسمبلی جولی این جینٹر