براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
8 بیویوں کے ساتھ خوش گوار زندگی گزارنے والا شوہر
منیلا: ایک ہی گھر میں 8 بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والا شوہر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا تھائی لینڈ کا ٹیٹو آرٹسٹ سوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں!-->…
مال دار امریکیوں کا مہنگا ترین نشہ
کولوراڈو: گزشتہ کچھ برسوں سے مال دار امریکیوں میں ایک نئی قسم کا نشہ بہت تیزی سے فروغ پارہا ہے جو دراصل ایک مینڈک کا زہر ہے۔’’بُوفو‘‘ یا ’’ڈی ایم ٹی‘‘ کہلانے والا یہ نشہ ویسے تو امریکا میں غیرقانونی ہے، لیکن پچھلی کئی صدیوں سے یہ وہاں!-->…
پاکستانی ٹرک آرٹ سے سجے برطانوی چائے خانے کے چرچے
لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت برطانیہ میں ایک ’’چائے اڈا‘‘ کیفے شروع کرنے والی پہلا ہستی بن گئی جو ادائیگی کے لیے مختلف کرنسیاں قبول کرتی ہے۔یہ منفرد چائے اڈا لوگوں کی توجہ کا محور بنا ہوا ہے۔ 26 سالہ طیب شفیق نے شیفرڈز!-->…
کم سن بچی کا ملکۂ برطانیہ کے نام دل چسپ خط
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بچی نے ملکہ الزبتھ کے نام پالتو کتوں کی تلاش میں مدد کے لیے دل چسپ خط لکھ دیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے علاقے لیٹ چلی سے تعلق رکھنے والی لوئس نامی بچی نے ملکہ برطانیہ الزبتھ کے نام!-->…
شامیوں نے میزائلوں کو ہیٹر میں کیسے تبدیل کیا؟
شام: پچھلے کئی سال سے خانہ جنگی کا شکار شام کے باشندوں نے خون جمادینے والی سردی سے بچنے کی خاطر میزائلوں کے خول کو ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے۔صوبہ ادلب میں جسر االشگر نامی شخص نے اپنے گھر میں میزائل ری سائیکل کرکے اسے ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے!-->…
امریکا، انسانی لاش کے ساتھ سوا سو سانپ برآمد!
واشنگٹن: امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمد ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے!-->…
بھارت میں چیتے کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسوم
نئی دہلی: بھارت میں کچھ دن قبل بندر کی ہندو مذہب کے مطابق آخری رسوم ادا کی گئی تھیں اور اب ریاست مدھیا پردیش میں 29 بچوں کو جنم دینے والے مادہ چیتے کی موت کے بعد اُس کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسوم ادا کی گئیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر!-->…
18 فٹ لمبا دنیا کا سب سے بڑا فرائی پین
پٹس برگ: کیا آپ یقین کریں گے کہ دُنیا کا سب سے بڑا فرائی پین 18 فٹ کا ہے۔ سوشل میڈیا پر آج کل دنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے ہیں جو 18 فٹ لمبا اور 14,360 پونڈ (6.5 ٹن) وزنی ہے جب کہ اسے ڈھلواں لوہے (کاسٹ آئرن) سے بنایا گیا ہے۔چند!-->…
مُردہ لال بیگوں کا مصوری کے لیے دلچسپ استعمال
منیلا: فلپائن سے تعلق رکھنے والی مصورہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے مردہ لال بیگوں کے جسم کو کینوس میں تبدیل کردیا ہے۔منیلا کی رہائشی، 30 سالہ برینڈا پی ڈلگاڈو کو تصویریں بنانے کا بہت شوق ہے مگر انہوں نے باقاعدہ طور پر مصوری کی!-->…
بھارت میں بندر کی آخری رسوم پر بڑی دعوت
نئی دہلی: بھارت میں بندر کی موت پر بڑی دعوت کا اہتمام کیا گیا، انڈیا کے دلوپورہ گاؤں میں ٹھنڈ سے مرے بندر کی آخری رسوم میں 1500 سے زائد افراد کے لیے کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔باشندوں نے بندر کے جنازے کی تمام رسوم میں حصہ لیا جس میں!-->…