براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

دوسری جنگِ عظیم میں تباہ ہونے والا بمبار طیارہ 80 سال بعد مل گیا

سسلی: دوسری جنگِ عظیم میں تباہ ہونے والا بمبار طیارہ 80 سال بعد مل گیا۔ اس ضمن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ 80 سال قبل جنگِ عظیم دوم کے دوران بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے رائل ایئر فورس کے بمبار طیارے کو دریافت کرلیا گیا۔جون 1942 میں تباہ ہونے

آدمی اور مگرمچھ کی شادی کی دلچسپ رسم

میکسیکو: آدمی اور مگرمچھ کی شادی کا انوکھا قصہ آج کل دُنیا میں زبان زدعام ہے۔ میکسیکو کے ایک چھوٹے سے دیہات کے میئر نے ایک مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی ہے۔یہ قدیم رسوم کے تحت علامتی شادی ہے جس کا مقصد دولت، عزت اور رتبے میں اضافہ کرنا ہے۔ تاہم

بھارت، سیلابی ریلا پولیس اسٹیشن کی عمارت کو بہا لے گیا

آسام: بھارت میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سیلابی ریلا دو منزلہ پولیس اسٹیشن کی عمارت کو بہا لے گیا۔بیرونی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس اسٹیشن کے بہنے کا واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا، جہاں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ

سیانا ملازم اکاؤنٹ میں غلطی سے 24 سال کی تنخواہ آجانے پر رفوچکر

سین ڈیاگو: غلطی سے 24 سال کی تنخواہ یکمشت اکاؤنٹ میں آجانے پر سیانا ملازم استعفیٰ دے کر لاپتا ہوگیا۔بیرونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کئی برس کی اجرت یکمشت ادائیگی کا حیران کن واقعہ براعظم امریکا کے جنوبی ملک چلی میں پیش آیا جہاں

لاپتا جرمن بچہ ایک ہفتے بعد گٹر سے زندہ حالت میں کیسے ملا؟

برلن: لاپتا جرمن بچہ ایک ہفتے بعد گٹر سے مل گیا، بالآخر جرمن پولیس نے 8 سالہ بچے کو گھر کے قریب بنے گٹر سے برآمد کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن پولیس نے گم شدہ بچے کو گھر سے 20 منٹ کی دوری سے برآمد کیا ہے جو 17 جون سے لاپتا تھا اور

برف میں مدفن ہزاروں سال پُرانا ہاتھی کا بچہ دریافت

ٹورنٹو: ہزاروں سال سے برف تلے مدفن جانور دریافت کرلیا گیا۔ کینیڈا میں کان کن نے سونے کی کان سے 35 ہزار سال سے برف میں محفوظ وولی میمتھ دریافت کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی کلونٹڈیک نامی سونے کی کان سے ایک نوجوان کان کن نے

بھارت، کتے کی سالگرہ پر سو کلو کا کیک اور 4 ہزار مہمان

نئی دہلی: بھارت کے ایک شہری نے پالتو کتے کی سالگرہ کی تقریب انتہائی شان دار انداز میں منائی اور سو کلو گرام کا کیک کاٹ کر دُنیا کو حیران ہونے پر مجبور کردیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کرناٹکا کے بیلگام شہر میں شیواپا نے اپنے پالتو کتے

بیٹے کی آن لائن گیمنگ باپ پر بھاری، 39 لاکھ ڈوب گئے

نئی دہلی: بیٹے کی آن لائن گیمنگ باپ پر بھاری پڑگئی، بھارتی فوج کے ریٹائر اہلکار کے بیٹے کی آن لائن گیم کھیلنے کی عادت کے باعث والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ (بھارتی کرنسی) روپے لٹ گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آگرہ سے تعلق رکھنے والے

خاتون نے شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کو عورت قرار دے دیا

جکارتہ: شادی کے دس ماہ بعد انڈونیشین خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا شوہر دراصل عورت ہے جس نے اب تک اسے فریب میں رکھا۔بیرونی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ دراصل ایک

2 کروڑ سال قدیم دیوہیکل مگرمچھوں کی اقسام سے متعلق انکشافات

نیروبی: آج کی دُنیا کے لوگ حیران رہ جائیں ایسے دیوہیکل مگرمچھوں کی دو نئی اقسام دریافت ہوئی ہیں جو زمین پر 1 کروڑ 80 لاکھ سال قبل زندہ تھیں۔موجودہ مگرمچھ کی قسم بمشکل چار سے پانچ فِٹ لمبی ہوتی ہے لیکن دریافت ہونے مگرمچھوں کی اقسام کے حوالے