براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
لائبریری کو 120 سال بعد کتاب واپس ملنے کا دلچسپ واقعہ
میسا چیوسٹس: لائبریری سے جاری شدہ کتاب 120 سال بعد اسے واپس کرنے کا حیرت انگیز اور دلچسپ واقعہ امریکا میں پیش آیا ہے۔
یہ کتاب دیگر بہت سی کتب کے ساتھ ویسٹ ورجینیا یونیورسٹی لائبریریز کو دی گئی ہے۔ جب اسے غور سے دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ…
ٹائی ٹینک سے کئی گنا بڑا دُنیا کا عظیم ترین بحری جہاز تیار
ہیلسنکی، فن لینڈ: دنیا کا سب سے بڑا مسافربردار بحری جہاز تیار ہوگیا، جو 5610 مسافروں کو طویل سفر پر لے جاسکتا ہے۔ یہ جہاز ٹائی ٹینک سے بھی 5 گنا وسیع اور دنیا کا سب سے بڑا کروز شپ بھی ہے۔
اسے آئیکون آف دی سیس کا نام دیا گیا ہے، جسے کھلے…
میکسیکو میں میئر کی مگرمچھ سے شادی
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ایک میئر نے اپنے شہر کے لوگوں کی خوش حالی کے لیے قدیم روایت کے تحت مادہ مگرمچھ سے بیاہ رچالیا۔
جنوبی میکسیکو کے سان پیڈرو نامی ٹاؤن کے میئر وکٹر ہیوگو سوسا نے ایلیسیا ایڈریانا نامی مادہ مگرمچھ سے بیاہ کرلیا۔ شادی…
پولیس افسر نے معصوم بیٹے کو جیل میں کیوں ڈالا؟
واشنگٹن: 3 سال کے معصوم بیٹے کو پولیس افسر نے جیل میں ڈال دیا، اس کا گناہ یہ تھا کہ اُس نے رفع حاجت اپنی پتلون میں ہی کرڈالی تھی۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس افسر نے اپنے 3 سالہ بیٹے کو پتلون میں رفع حاجت کرنے کے جرم میں ہتھکڑی پہناکر…
دنیا کے سب سے وفادار کتے کی سالگرہ کی سنچری مکمل
ٹوکیو: جاپانی معاشرے میں وفادار ترین کتے ہاچیکو کو انتہائی معتبر مقام حاصل ہے، اس کی پیدائش کو پوری ایک صدی ہوگئی ہے۔ یہ کتا اپنے مالک سے اتنا لگاؤ رکھتا تھا کہ اس کے انتقال کے باوجود بھی ریلوے اسٹیشن سے نہ ہٹا اور برسوں اس کا انتظار کرتا…
کروشیا کے ایک شہر میں سوٹ کیس گھسیٹنے پر پابندی عائد
کروشیا: یورپی ملک کروشیا کے ایک پُرفضا شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس لے کر گزرنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کروشیا کا خوبصورت شہر، ڈوبروونِک قدرتی نظاروں اور رنگ برنگ حسین عمارتوں کی…
چین میں پتھروں کی کڑاہی کی مقبولیت میں اضافہ
بیجنگ: اگر یہ کہا جائے کہ دنیا کی سخت ترین ڈش چین کی ہے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ڈش پتھروں سے بنائی جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔
مسالے دار ذائقے سے بھرپور پتھروں کی یہ ڈش چکن کڑاہی کی طرح لگتی ہے، بس فرق اتنا ہے کہ اس میں…
مختلف کرتب دکھانے والی عالمی ریکارڈ یافتہ گائے
نیبراسکا: بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا اب معمول کی بات بن گئی ہے، تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ کی بھی حامل ہو تو پھر دلچسپی کا عنصر مزید گہرا ہوجاتا ہے۔…
پیزا ڈیلیوری بوائے اُڑ کر آرڈر پہنچانے لگے
لندن: برطانیہ میں مقبول میوزک فیسٹیول میں شریک لوگوں کی بھوک مٹانے کی خاطر اب اڑن لباس (جیٹ پیک) کے حامل ڈیلیوری بوائے پیزا پہنچارہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کا جمِ غفیر کھلے میدان میں گھاس پر بیٹھ کر میوزک سنتا ہے اور اس رش سے نکل کر…
بھارت میں موسٹ وانٹیڈ بندر پکڑا گیا
ممبئی: بھارت میں شہریوں پر مسلسل حملے کرنے والا انتہائی مطلوب بندر بالآخر پکڑا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس انتہائی مطلوب بندر کے سر پر 21 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا، جسے حکام نے بالآخر لمبی جدوجہد کے بعد پکڑ لیا ہے۔
بھارتی میڈیا…