ہانگ کانگ پہنچنے والے 47 بھارتی مسافروں میں کورونا میں مبتلا نکلے

بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں کرفیو نافذ ہے اور دہلی اور ممبئی سمیت مختلف شہروں میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں بیڈ کم پڑ گئے ہیں اور آئی سی یو میں بیڈ کے ساتھ ساتھ آکسیجن کی…

کالعدم ٹی ایل پی کا لاہور میں مرکزی دھرنے سمیت ہر جگہ پر احتجاج ختم

کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کردیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک سے ان کا معاہدہ مکمل ہوگیا ہے۔ انہوں نے قرارداد ایوان میں پیش کرنے کی بات کی تھی وہ حکومت کی جانب سے پوری…

برطانیہ نے بھارت کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا

لندن: برطانیہ نے بھارت کو بھی کورونا وائرس کی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ بھارت کا کوئی شہری برطانیہ نہیں جا سکے گا۔ بھارت سے صرف برطانوی اور آئرش شہریوں کو برطانیہ جانے کی اجازت…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا

لندن : برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنا دورہ بھارت اچانک منسوخ کردیا ہے۔ بورس جانسن کو بھارت کے دورے کے لیے آئندہ ہفتے نیو دہلی روانہ ہونا تھا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے خبر دی ہے کہ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا…

امریکی خلائی ادارے کا بڑا کارنامہ، مریخ کی فضا میں چھوٹا ہیلی کاپٹر اڑا کر تاریخ رقم کردی

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا نیا کارنامہ سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ناسا کے منی ایچر روبوٹ ہیلی کاپٹر نے مریخ کی سر زمین پر پرواز کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ "انجینیوٹی" نامی یہ ہیلی کاپٹر کنٹرولڈ پرواز کے ساتھ مریخ پر پرواز…

تعلقات توڑنے سے نقصان فرانس کو نہیں صرف ہمیں ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فرانس سے تعلقات توڑنے کا نقصان فرانس کو نہیں صرف ہمیں ہوگا۔ تمام مسلم ممالک کو اس بات پر اتفاق کرنا ہوگا کہ مغرب کو یہ متفقہ پیغام دیں کہ اگر کسی بھی ملک میں اس طرح کی گستاخی کی گئی تو ہم سب اس سے…

پاکستان عالمی اسکواش فیڈریشن کے سالانہ عام اجلاس اور کانفرنس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد: کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کے لیے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ عالمی اسکواش فیڈریشن کی 51 ویں سالانہ جنرل میٹنگ اور کانفرنس برائے سال 2021 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کی صدر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ اور سیرینا…

سعد رضوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل، اثاثے منجمد، شناختی کارڈ بلاک

سعد رضوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل کرکے ان کے  اثاثے منجمد کردیے گئے اور شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل کردیا…

بیٹی سے موٹی نہ ہونے کا حلف نامہ دستخط کرانے والے برطانوی باپ کو جیل بھیج دیا گیا

برطانوی عدالت نے ایک انوکھے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ایک شخص کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔ عدالت میں پیش کیے جانے والے ملزم پر الزام تھا کہ اس نے اپنی ہبیٹی کو موٹا نہ ہونے پر مجبور کیا اور اس سے موٹا نہ ہونے کے حلف نامے پر دستخط…

اداکار عمران عباس نے قصیدہ بردہ شریف پڑھ کر مداحوں کے دل جیت لیے

معروف اداکار عمران عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں قصیدہ بردہ شریف ریلیز کردیا ہے۔ عمران عباس نے انسٹاگرام اور ٹویٹر پرقصیدہ بردہ شریف سے متعلق تصویر اور پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو یہ اطلاع دی۔ عمران عباس نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ان کی پہلی…