کورونا کیسز میں کمی، 838 نئے مریض، 59 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث مزید 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 782 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 43 ہزار 27 ہوگئی۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے ایک مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، فاتح ٹیم نے 191 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 2 وکٹوں پر پورا کرلیا، کولن منرو اور افتخار احمد کے درمیان 150 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ پاکستان سپر…

نیٹو نے چین کو اپنی سلامتی کیلیے چیلنج قرار دے دیا

برسلز: نیٹو کے سربراہی اجلاس میں چین کو مستقل سیکیورٹی چیلنج ٹھہرایا گیا ہے۔ چین کو دفاعی اتحاد نے اپنے نظام کے لیے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے پہلی بار چین کے فوجی مقاصد کے بھرپور مقابلے کے عزم کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کے…

کوشش رہی بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلیے امید کی کرن ثابت ہو، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کے لیے امید کی کرن ثابت ہو۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال خصوصاً حکومت کی جانب سے پیش کردہ عوامی…

کراچی میں جمعرات، جمعہ کو بارش کا امکان

کراچی: سندھ کے عوام ہوجائیں تیار، بادل برسنے کو ہیں بے قرار۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ ترجمان محکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق ‏رواں سال پری مون سون کا اچھا اسپیل 17 جون کو سندھ میں داخل ہوگا- محکمہ موسمیات…

ایمان علی نے خلیل الرحمان کیساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

کراچی: خلیل الرحمان قمر پاکستانی ڈراموں کے مقبول ترین لکھاری ہیں اور اُن کے لکھے ڈرامے بے پناہ پسند کیے جاتے ہیں۔ تمام اداکار اُن کے ساتھ کام کرنے کے متمنی دکھائی دیتے ہیں، تاہم ایمان علی واحد اداکارہ ہیں، جنہوں نے خلیل الرحمان کے ساتھ کام…

پویلین اینڈ کلب اور شاپنگ سینٹر دو روز میں گرانے کا حکم!

کراچی: عدالت عظمیٰ نے کراچی میں الٰہ دین پارک سے متصل پویلین اینڈ کلب اور پارک کے شاپنگ سینٹر کو 2 روز میں گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج تجاوزات سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس گلزار احمد نے الٰہ دین پارک…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اب روبوٹ آب زم زم پیش کریں گے!

مکہ مکرمہ: کورونا وبا کے خلاف اقدامات کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروادیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے صدر جنرل افیئر شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے حال…

اتوار کو کاروبار بند، باقی دن کھلا رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہفتے میں 2 دن کی بندش کے بجائے این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کاروبار بند کیا جائے…

سندھ: کل سے چھٹی تا آٹھویں جماعتوں میں تدریسی عمل شروع کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کل بروز منگل 15 جون سے شروع کردیا جائے گا۔ یہ اعلان صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ صورت حال کی بہتری پر پرائمری تا پانچویں تک تدریسی عمل 21 جون سے شروع…