سانحۂ مری، ہوٹل مالکان کی من مانی اور ہٹ دھرمی کا پردہ چاک!

مری: 8 جنوری کو پیش آنے والے سانحۂ مری پر ہر آنکھ اشک بار ہے، برفانی طوفان نے 20 انسانی جانیں نگل لیں اور لوگوں نے اس صورت حال کا ذمے دار انتظامیہ سمیت مقامی ہوٹلوں کے مالکان کو بھی ٹھہرایا ہے۔سوشل میڈیا پر مری میں موجود سیاحوں کی ایک

نیویارک، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک

نیویارک: امریکا میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، نیویارک کے ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے۔نیویارک کی 19 منزلہ رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ آگ

اسٹیٹ بینک حکومتی کنٹرول میں رہے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک مادرپدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا فیض اللہ کموکا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے کمیٹی کو اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر بریفنگ دیتے ہوئے

مری سانحہ، 21 جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی

مری: مری میں انسانی المیے کے نتیجے میں سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہونے والے 21 افراد کی شناخت ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مری میں شدید برف باری اور ٹریفک جام کے باعث مرنے والے سیاحوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو کی جانب سے

صبور علی بھی پیا دیس سدھار گئیں

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ صبور علی بھی بالآخر پیا دیس سدھار گئیں، رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں، دولہے علی انصاری نے ڈھارس بندھائی۔ صبور علی اور علی انصاری کے نکاح اور رخصتی کی تقریب گزشتہ روز ہوئی، جس میں اداکارہ عروسی

شین وارن جھوٹا، دوبارہ الزامات لگاکر دکان داری چمکارہا ہے: سلیم ملک

لاہور: گزشتہ روز شین وارن نے سلیم ملک پر میچ فکسنگ کے حوالے سے سنگین الزام عائد کیا تھا، اس کے جواب میں پاکستان کے سابق بلے باز سلیم ملک کا کہنا ہے کہ خود 5 ہزار ڈالر پر بکنے والا 2 لاکھ کیسے ٹھکرا سکتا ہے؟سلیم ملک نے شین وارن کے الزامات

سانحہ مری، وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد: سانحۂ مری پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پر افسردہ ہوں اور اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا

اقتدار کے بھوکے مودی نے پلواما حملہ کروایا، کانگریس

نئی دلی: کانگریس نے کہا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدار کے بھوکے نریندر مودی نے کروایا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کانگریس کے رہنما اُدت راج کا کہنا تھا کہ پلواما میں بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ وزیراعظم نریندرمودی ہی کرواسکتے تھے کیونکہ وہ

افغانوں کو خوراک اور چھت کیلیے عالمی برادری کی مدد درکار ہے، طالبان

کابل: افغانستان کے نائب وزیراعظم اول اور طالبان کے نائب امیر ملاعبدالغنی برادر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے عالمی برادری سے بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کے ساتھ تعاون کی اپیل کردی۔ملا عبدالغنی برادر کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ

مری کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز، دفاتر سیاحوں کیلیے کھولنے کا حکم

مری: مری کو آفت زدہ قرار دے کر پنجاب حکومت نے ایمرجنسی نافذ کردی۔مری کی صورت حال انتہائی خراب ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور سرکاری دفاتر کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ بزدار نے انتظامیہ