این سی او سی نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18 سال کردی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18 سال مقرر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی نے بوسٹر ڈوز کے لیے عمر کی حد 18 سال مقرر کردی ہے۔ اس حوالے سے این سی او سی نے بیان جاری کیا ہے جس میں

ٹک ٹاکر جنت مرزا پھر ایمن خان پر بھڑک اُٹھیں

کراچی: خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا کہ کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے انسان کو اپنی طرف دیکھنا چاہیے۔ٹک ٹاکر جنت مرزا اور اداکارہ ایمن خان کے درمیان تنازع کا آغاز اس وقت ہوا جب ایمن خان نے ایک انٹرویو کے

بڑی محنت سے نیشنل سیکیورٹی پالیسی کو مرتب کیا گیا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننے سے ملکی سیکیورٹی متاثر ہوتی ہے۔وزیراعظم نے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی حصے کے اجرا کی تقریب میں پالیسی کی دستاویز پر دستخط کردیے۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم اور پرویز خٹک میں تلخی

اسلام آباد: پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور پرویز خٹک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیردفاع پرویز خٹک کی تنقید پر کہا کہ اگر مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔نجی ٹی وی کے

سعودیہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

ریاض: جڑواں بچے جہاں بھی پیدا ہوں، اُنہیں میڈیا میں خصوصی کوریج ضرور ملتی ہے۔سعودی عرب میں خاتون نے ایک ساتھ پانچ صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے اور ماں سمیت سب بچے بخیریت ہیں۔سعودی عرب میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر

بھارت میں بندر کی آخری رسوم پر بڑی دعوت

نئی دہلی: بھارت میں بندر کی موت پر بڑی دعوت کا اہتمام کیا گیا، انڈیا کے دلوپورہ گاؤں میں ٹھنڈ سے مرے بندر کی آخری رسوم میں 1500 سے زائد افراد کے لیے کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔باشندوں نے بندر کے جنازے کی تمام رسوم میں حصہ لیا جس میں

عوام پر پھر برق آگری، بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: عوام الناس پر ایک بار پھر برق گرادی گئی، خطے میں سب سے مہنگی بجلی استعمال کرنے پر مجبور عوام کے ساتھ ایک اور ہاتھ کردیا گیا۔تازہ ترین یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ حکومت نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نجی ٹی

بھارت میں ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی

جیسلمیر: بھارت میں 16 سالہ ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا اندوہ ناک واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ راجستھان کے ضلع الور میں پیش آیا جہاں ملزمان نے 16 سال کی لڑکی کو پہلے اجتماعی

محمد خراسانی کی ہلاکت، کالعدم ٹی ٹی پی کی تصدیق

آخرکار دو روز بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے محمد خراسانی عرف خالد بلتی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ترجمان کالعدم ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ محمد خراسانی عرف خالد بلتی کو 3 روز قبل نامعلوم افراد نے افغانستان میں قتل کیا۔ترجمان کالعدم

پی ایس ایل کے دوران کرکٹرز کڑی پابندیوں میں رہیں گے

کراچی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن کرکٹرز کے لیے پابندیوں کا بنڈل لے کر آرہا ہے، اس میں کرکٹرز کو کڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا جب کہ بائیوسیکیور ببل کے اندر ہر ٹیم کا اپنا ببل ہوگا جس میں دوسرا کوئی داخل نہیں ہوسکے