تجاوزات کیخلاف کارروائی، گلشن مصطفیٰ کالونی کے مکینوں کا احتجاج، سڑک بلاک!

کراچی: تھانہ جوہر آباد کی حدود بلاک 15 فیڈرل بی ایریا کی کچی آبادی گلشن مصطفیٰ کالونی کو مسمار کرنے کے خلاف علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں۔ مکینوں نے راشد منہاس روڈ کو بلاک کردیا، گلشن سے سہراب گوٹھ جانے والا ٹریفک معطل ہوگئی، انتظامیہ…

وزارت آئی ٹی کے تحت ملک بھر میں اسمارٹ ولیج منصوبے کا آغاز

اسلام آباد: وفاقی وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے تعاون سے پاکستان کے چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اور گلگت بلتستان کے مخصوص پس ماندہ گاؤں میں "اسمارٹ ولیج" کا منصوبہ متعارف کرادیا گیا۔ منصوبے کے لیے اقوام…

سندھ حکومت نے 13 سال میں جو خرچ کیا، کہیں نظر نہیں آتا: حلیم عادل

کراچی: قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس کی، ان کے ساتھ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ارسلان تاج، شاہ نواز جدون دیگر رہنما بھی تھے، حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت سندھ نے پچھلے 13…

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز…

سندھ: نویں، گیارہویں کے امتحانات کا جولائی، اگست میں انعقاد کا فیصلہ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال نویں اور فرسٹ ایئر کے امتحانات جولائی اور اگست میں منعقد کیے جائیں گے جب کہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لیے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امتحانات…

ہنگامہ آرائی، 7 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز ایوان…

ترکی میں ندا کس مشکل میں گرفتار ہوئیں؟، اداکارہ نے سب بتادیا!

کراچی: اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے ساتھ ترکی میں پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ گزشتہ دنوں ندا یاسراپنے شوہر اداکار و ہدایت کار یاسر نواز اور بچوں کے ہمراہ چھٹیاں منانے ترکی گئی تھیں، جہاں…

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم

کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو چیف جسٹس نے گرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس نے بلڈنگ کے مالک سے سوال…

ن لیگ غنڈوں کی جماعت، خواتین سے غیر اخلاقی رویہ اسکی تاریخ ہے: ملیکہ بخاری

اسلام آباد: حکمراں جماعت کی ایم این اے ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ ن لیگ قبضہ گروپس اور غنڈوں کی جماعت بن چکی، اپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیں، ایسے لوگوں کے پارلیمنٹ میں آنے پر پابندی لگائی جائے۔ پاکستان تحریک انصاف…

قومی اسمبلی واقعے پر سر شرم سے جھک گیا، شاہد آفریدی

کراچی: قومی اسمبلی میں گزشتہ روز شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، یہ معاملہ پورے ملک میں زیر بحث ہے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اس واقعے کو شرم ناک قرار دیا۔ شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر جاری بیان میں…