ماہرہ کی حمایت کرنے پر بہت گالیاں پڑیں، علی عباس

کراچی: اداکار علی عباس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماہرہ خان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ گالیاں پڑی تھیں۔’’فطرت‘‘، ’’تم کون پیا‘‘، اور ’’مہر اور مہرباں‘‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار علی عباس حال ہی میں ایک آن

لاہور میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

لاہور: باغوں کے شہر میں لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ

دبئی، دنیا کے سب سے بڑے قرآن میں شامل سورہ رحمان کی نمائش ہوگی

دبئی: قرآن مجید فرقان حمید کے دنیا کے سب سے بڑے نسخے میں شامل سورہ رحمان کی دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین میں نمائش کی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی پویلین میں پیش کی جانے والی سورہ رحمان دنیا میں سب سے بڑے قرآن پاک کے نسخے

جائیداد کی نظرثانی شدہ قیمتوں پر ایف بی آر نے اطلاق روک دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیداد کی نظرثانی شدہ قیمتوں پر اطلاق 31 جنوری تک روک دیا۔رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن نے قیمتوں کی شرح میں کیا گیا اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی بینک کی شرائط میں ایک

بھارت میں چیتے کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسوم

نئی دہلی: بھارت میں کچھ دن قبل بندر کی ہندو مذہب کے مطابق آخری رسوم ادا کی گئی تھیں اور اب ریاست مدھیا پردیش میں 29 بچوں کو جنم دینے والے مادہ چیتے کی موت کے بعد اُس کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسوم ادا کی گئیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر

پنجاب، وزیراعظم کا 5 شہروں میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پنجاب کے 5 شہروں میں وزیراعظم عمران خان نےاربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شہروں کی ماسٹر پلاننگ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے 5 شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے

پی ایس ایل، کراچی میں 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت

کراچی: پاکستان سپر لیگ 7 کے کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول

حبا شادی کے اگلے ہی روز خاوند سے کیوں لڑیں

کراچی: جب محبت کی شادی ہو تو اُس میں لڑائی جھگڑے کا عنصر لازمی شامل ہوتا ہے۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی آریز احمد اور حبا بخاری نکاح کے دوسرے ہی روز آپس میں لڑپڑے، اس لڑائی کی وجہ بھی سامنے آگئی۔اداکار جوڑی کی

ثانیہ مرزا کا ٹینس کی دُنیا سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

میلبورن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹینس کی دُنیا سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2022 کا ٹینس سیزن ان کے کیریئر کا آخری سیزن ہوگا۔انہوں نے ریٹائرمنٹ

تاریخ رقم کرنے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل!

کراچی: ملیے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل سے، ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ سارہ گِل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس (فائنل) کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔