جائیداد کی نظرثانی شدہ قیمتوں پر ایف بی آر نے اطلاق روک دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیداد کی نظرثانی شدہ قیمتوں پر اطلاق 31 جنوری تک روک دیا۔
رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن نے قیمتوں کی شرح میں کیا گیا اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی بینک کی شرائط میں ایک شرط پاکستان کو آمدن میں 40 کروڑ ڈالرز کا اضافہ کرنا بھی ہے جس کے تحت رئیل اسٹیٹ قیمتوں کی شرح مارکیٹ قیمتوں کی شرح کے قریب لانا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔