برطانیہ: بھارتی وزیرداخلہ اور آرمی چیف کی گرفتاری کیلیے درخواست

لندن: برطانوی لا فرم نے کشمیریوں کے قتل میں ملوث ہونے پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کے لیے لندن پولیس کو درخواست دے دی۔ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق برطانیہ کی ایک لا فرم نے بھارتی آرمی چیف جنرل منوج منکڈ اوربھارتی وزیر

کورونا خدشات، اسکولوں میں حاضری 50 فیصد کرنے سمیت مختلف پابندیاں عائد

اسلام آباد: کورونا کے 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورت حال اور

عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرولیم مصنوعات 3 روپے مہنگی

اسلام آباد: عوام کے مصائب میں ایک اور اضافہ ہوگیا، حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کی طرف گامزن ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی معاشی صورت حال پر جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کی طرف گامزن ہے، جس کی اہم وجوہ نجی شعبے میں طلب، بیرون ملک سے بھجوائی جانے والی ریکارڈ ترسیلات زر اور مالی مدد رہی۔رپورٹ

ٹویٹر صارفین کیلیے خوشخبری، اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت تفویض

نیویارک: سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے تمام صارفین کو اسپیس ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی۔ٹویٹر کی جانب سے صارفین کے لیے گزشتہ برس ’اسپیس‘ کے نام سے آڈیو روم کی سہولت متعارف کرائی گئی تھی، جس کی کامیابی کے بعد اس سروس

18 فٹ لمبا دنیا کا سب سے بڑا فرائی پین

پٹس برگ: کیا آپ یقین کریں گے کہ دُنیا کا سب سے بڑا فرائی پین 18 فٹ کا ہے۔ سوشل میڈیا پر آج کل دنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے ہیں جو 18 فٹ لمبا اور 14,360 پونڈ (6.5 ٹن) وزنی ہے جب کہ اسے ڈھلواں لوہے (کاسٹ آئرن) سے بنایا گیا ہے۔چند

پاکستان میں کورونا سے 29 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے اور 4286 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

سندھ میں نئی کورونا پابندیاں، شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ اور بالخصوص کراچی میں کورونا کی

ماہرہ خان نے اومی کرون کو شکست دے دی

کراچی: پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اومی کرون کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں۔بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اومی کرون سے متاثر

کورونا خدشات، ملک میں نئی پابندیوں کے نفاذ کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی شرح کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں