یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی ذمے داریوں سے سبکدوش

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق عظیم بلے باز کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ پی سی بی کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو…

جوبائیڈن کا ایرانی ہم منصب سے ملاقات کا کوئی پلان نہیں، امریکا

واشنگٹن: ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر امریکا کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا ایرانی ہم منصب سے ملاقات کا کوئی پلان نہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران کے…

پاکستان کورونا سے نمٹنے میں بڑی حد تک کامیاب رہا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان کورونا وائرس سے برسرپیکار ہے، اس مشکل وقت کو ایک اچھے موقع میں بدلتے ہوئے صحت عامہ کے اپنے نظام کو طاقتور بناسکتے ہیں، ہم سب اُس وقت تک محفوظ نہیں جب تک پوری…

آرٹس کونسل کراچی میں داخلے کیلیے ویکسی نیشن لازمی قرار

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں داخلے کے لیے کووڈ 19 ویکسین کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ بغیر ویکسین کے آرٹس کونسل میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس پر عمل درآمد یکم جولائی سے ہوگا، آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ آرٹس…

123 دن ہتھکڑی میں بندھے رہنے والے پریمیوں کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

یوکرین: ایک نہیں دو نہیں بلکہ پورے 123 دن تک مسلسل ہتھکڑی میں ایک ساتھ بندھے رہ کر عالمی ریکارڈ بنانے والے پریمی جوڑے نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یوکرین میں الیگزینڈر اور وکٹوریا نامی دو پریمیوں نے 14 فروری 2021 کو ایک ایک ہاتھ میں…

وزیر دفاع پرویز خٹک کا شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے قائد حزب اختلاف کو مناظرے کا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اپنے کاموں کی فہرست لے آئیں، مسلم لیگ ن کی کارکردگی بہتر ہوتی تو عوام پنجاب میں مسترد نہ کرتے، اپوزیشن مہنگائی مہنگائی کرکے صرف ڈرامہ کررہی…

این اے 249، مفتاح اسماعیل نے قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا

کراچی: مسلم ليگ (ن) کےاميدوار مفتاح اسماعیل نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ 249 پر پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے انتخابی ٹریبونل میں مفتاح اسماعیل نے اپنی درخواست میں موقف اپنايا کہ قادر مندوخیل…

شوگر اسکینڈل: شہباز، حمزہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت 10 جولائی تک منظور کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست کی گئی کہ ایف آئی…

جہانگیرخان عمران کو اگلی بار بھی وزیراعظم دیکھنے کے متمنی

کراچی: جہانگیر خان نے اسکواش کی دُنیا میں وطن عزیز کا نام بے پناہ روشن کیا ہے۔ ان جیسا کوئی دوسرا کھلاڑی اسکواش کی دُنیا میں پیدا نہیں ہوا۔ جہانگیر خان اگلے 5 سال کے لیے بھی عمران خان کو حکومت میں دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔ نجی ٹی وی سے…

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ انتقال کرگئے

کراچی: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور سینیٹر عثمان خان کاکڑ کراچی میں انتقال کرگئے۔ عثمان کاکڑ تین دن سے کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 19 جون کو اُنہیں خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔…