‎کراچی، کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی: شہر قائد میں کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔محکمہ صحت کے مطابق جنوری کے 23 روز میں شہر میں 68 افراد انتقال کرگئے جب کہ نومبر 2021 میں 53 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے تھے اور دسمبر 2021 میں 51 افراد کورونا سے زندگی

شامیوں نے میزائلوں کو ہیٹر میں کیسے تبدیل کیا؟

شام: پچھلے کئی سال سے خانہ جنگی کا شکار شام کے باشندوں نے خون جمادینے والی سردی سے بچنے کی خاطر میزائلوں کے خول کو ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے۔صوبہ ادلب میں جسر االشگر نامی شخص نے اپنے گھر میں میزائل ری سائیکل کرکے اسے ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے

وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیج

نواز کے ضامن شہباز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نواز شریف کو واپس نہ لانے پر شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر غور شروع کردیا۔اٹارنی جنرل آفس نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ خط میں لاہور ہائی

خاتون مداح نے کہا تھوڑا وزن کم کرلو تو آفت لگو گی: حبا بخاری

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ حبا بخاری نے حال ہی میں اپنے ساتھ پیش آئے ایک دلچسپ واقعے سے متعلق بتایا ہے۔چند دن قبل حبا بخاری نے ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں ان سے میزبان نے سوال کیا کہ کبھی آپ کو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں ون ڈے کرکٹ میں عمدہ کارکردگی پر کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور

عوام پر پھر برق گرانے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام پر پھر بجلی گرنے کو ہے، حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام پر پٹرول بم گرانے کے بعد اب گھریلو صارفین کے لیے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں کی

جولائی تا دسمبر ملک کا تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر رہا: اسٹیٹ بینک

کراچی: بینک دولت پاکستان کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2021 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.93 کروڑ ڈالر رہا اور دسمبر کی درآمدات 6.53 ارب ڈالر جب کہ

بابر اعظم ہمارے ارطغرل غازی اور ہم ان کے سپاہی ہیں: شاہین آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو شہرہ آفاق ترک سیریز کے مرکزی کردار ارطغرل غازی قرار دے دیا۔شاہین آفریدی کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہمیشہ بابر کو

مقصد خدا کے پیغام کو پھیلانا، پیسے کیلئے گائیکی نہیں کرتی: عابدہ پروین

کراچی: صوفیانہ گائیکی کا بڑا اور معتبر نام عابدہ پروین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں مداحوں کو انسانیت کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خدا تو ان کو بھی کھلانا بند نہیں کرتا جو اس پر ایمان نہیں رکھتے۔عابدہ پروین نے مزید کہا کہ ‘کوک اسٹوڈیو کے گزشتہ