گورنر سندھ کی پیرپگارا سے والدہ کے انتقال پر گھر جاکر تعزیت

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا صبغت اللہ شاہ راشدی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پیر صاحب پگارا سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار

سونیا حسین نے اپنی سالگرہ پر کتنے کیک کاٹے؟

کراچی: سونیا حسین کی سالگرہ بڑی یادگار رہی، جہاں اداکارہ نے کئی کیک کاٹے، وہیں اُن کی سالگرہ پر فنکاروں کی جیسے کہکشاں سی سج گئی۔ اداکارہ سونیا حسین نے گزشتہ روز شوبز ستاروں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی، جس کی تصاویراور ویڈیوز سوشل

افغان صدر کے بے بنیاد الزامات پر وزیراعظم عمران خان کا مدلل جواب

تاشقند: افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو وزیراعظم عمران خان نے مسترد کردیا۔وسطی و جنوبی ایشیائی رابطہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو

افغان امن کانفرنس ملتوی، عیدالاضحیٰ کے بعد انعقاد ہوگا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے افغان امن کانفرنس کو ملتوی کردیا گیا ہے، افغان امن کانفرنس 17 جولائی سے اسلام آباد میں ہونا تھی، تاہم اب اس کا انعقاد عیدالاضحیٰ کے بعد ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے

الزامات بے بنیاد، حقیقت میں دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے: ڈی جی آئی ایس آئی

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے سارے مراکز افغانستان میں ہیں۔انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں

سعودیہ، عازمین حج کو جعلی کورونا ویکسین سند فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں کورونا ویکسین کے جعلی سرٹِیفکیٹ کی فروخت میں ملوث گروہ کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق معمولی رقم کے عوض کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کی جعلی سند اور جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ فروخت کرنے والے نیٹ ورک کے 100 سے زائد

کھلونا نہیں اصل پستول

سالٹ لیک سٹی: آپ اسے کھلونا پستول سمجھ رہے ہوں گے، لیکن یہ اصل پستول ہے۔امریکی کمپنی نے یہ پستول تیار کی ہے جو دیکھنے پر لیگو پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی کھلونا بندوق معلوم ہوتی ہے۔ اب دنیا بھر میں اس آتشیں ہتھیار پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔یہ

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی ظلم و درندگی میں کمی کے بجائے اضافہ ہی دیکھنے میں آرہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ظلم و ستم کی انتہا کردی۔ سری نگر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید

عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان

کراچی: مرکزی بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینکوں کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے موقع پر بینک 20 جولائی سے 22 جولائی تک بند رہیں گے۔عیدالاضحیٰ سے قبل پیر کے روز تمام بینک معمول کے مطابق صبح 9 بجے سے

شعیب، ثانیہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ثانیہ اور شعیب کو گولڈن ویزا ملنے پر 10 سال تک متحدہ عرب امارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔