بھارت، انتہاپسندوں نے پہلے وزیراعظم نہرو کا مجسمہ تباہ کردیا

نئی دہلی: انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے ملک کے پہلے وزیراعظم کے مجسمے کو تباہ و برباد کرڈالا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو پتھروں اور ہتھوڑے کی مدد سے تباہ کردیا۔ https://youtu.be/DFKMh0dINW4

جون میں آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جون میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں عائشہ غوث پاشا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خوشی

حکومتی اتحاد کا چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق

اسلام آباد: چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر حکومتی جماعتوں نے اتفاق کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی نیب کے چیئرمین کی تقرری کے حوالے سے مشاورت

آج یوم تکبیر، پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 24 سال مکمل

اسلام آباد: وطن عزیز کو دُنیائے اسلام کی پہلی اور دُنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنے 24 برس مکمل ہوگئے، آج پورے ملک میں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔اسی مناسبت سے آج پورے ملک میں یوم تکبیر قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اورملک

کانز فلم فیسٹیول، پاکستانی فلم جوائے لینڈ کے لیے بڑا اعزاز

پیرس: پاکستان کے ہدایت کار اور مصنف صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے 'کانز' میں ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کردی۔جوائے لینڈ نے ان سرٹن ریگارڈ کیٹیگری میں جیوری انعام اپنے نام کیا جو اس فلمی میلے کادوسرا بڑا

وزیراعظم کا ایک کروڑ 40 لاکھ غریب خاندانوں کو ماہانہ 2 ہزار دینے کا اعلان

اسلام آباد: قوم سے اپنے پہلے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے غریب ترین گھرانوں کے لیے 2 ہزار روپے ماہانہ کے فوری ریلیف کا اعلان کردیا۔اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جس ذمے داری کے لیے قوم نے مجھے منتخب کیا وہ میرے

نیپالی نوجوان دُنیا کا پست ترین قامت کا حامل فرد قرار

کٹھمنڈو: نیپال سے تعلق رکھنے والے نوجوان دور بہادر کھاپنگی کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے پست قامت فرد ٹھہرادیا۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دور بہادر کھاپنگی کا قد 73.43 سینٹی میٹر یعنی 2 فٹ 4.9 انچ ہے۔ گنیز بک

اہلیان کراچی پر برق گرادی گئی، بجلی قریباً پانچ روپے یونٹ مہنگی

کراچی: ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بھرپور طور پر برق گراتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔نیپرا کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 83 پیسے مہنگی

منشیات کیس میں شاہ رخ کے بیٹے آریان کو کلین چٹ مل گئی

ممبئی: بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات رکھنے کے الزام سے کلین چٹ مل گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے منشیات برآمدگی کیس میں اپنی چارج شیٹ پیش کی ہے، جس میں اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے

خون خرابے کے خوف سے لانگ مارچ ختم کیا، کوئی ڈیل نہیں ہوئی: عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا احتجاج