موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز غیر ملکی ایئرلائن سے گزشتہ رات اسلام آباد پہنچ گئیں۔وزارت صحت کے مطابق موڈرنا ویکسین کوویکس سہولت کے ذریعے پاکستان کو ملی ہے۔دوسری جانب وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز

تاریخ میں پہلی بار اسکردو ایئرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد

ملکی اور پی آئی اے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکردو ایئرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد ہوئی ہے، دُور افتادہ علاقہ سمجھا جانے والا اسکردو گزشتہ سال تک ہفتے کی صرف 5 پروازوں کا استقبال کرتا تھا، وزیر اعظم عمران خان کے وژن اور وزیر

کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کےعوام کو لاوارث چھوڑ دیا، بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں کشمیر کا سفیر بنوں گا لیکن وہ کلبھوشن کے وکیل بن گئے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تاریخ میں کشمیر کے معاملے کو اتنا

چمپنزیوں کے گوریلاؤں پر حملے

گبون: کیا آپ یقین کریں گے کہ چمپنزیوں نے گوریلا پر جان لیوا حملہ کرڈالا، تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھا گیا کہ کھلے جنگل میں چمپنزیوں نے اپنے سے طاقتور گوریلا پر حملہ کیا اور یہ لڑائی بہت دیر تک جاری رہی۔ اس حملے کو ہم جان لیوا بھی قرار دے

یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں آزمایشی طور پر شاپنگ کا آپشن متعارف

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اعلان کیا تھا کہ اس سال کچھ مزید انقلابی سہولتیں پیش کی جائیں گی اور اب اس ضمن میں یوٹیوب لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کیا گیا ہے، جسے مخصوص صارفین استعمال کررہے ہیں۔اس کا مقصد ای کامرس اور رقم کمانے کی

مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہوسکتی، مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہوسکتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارت کے صحافی کرن تھاپر کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ مشیر

اندرون ملک فضائی سفر کیلیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد: اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے این سی او سی نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے، لہٰذا پریشانی سے

کورونا خدشات، سندھ کی تمام جامعات 31 جولائی تک بند

کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ داخلہ سندھ نے تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو 31 جولائی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، خاص طور پر سندھ میں اس وبا نے پھر شدت اختیار کرنا شروع کردی

آزاد کشمیر انتخابات، کل لال حویلی سے پی ٹی آئی کی جیت کا اعلان کروں گا: شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف نے آزاد کشمیر انتخابات سے پہلے ہی رونا دھونا شروع کردیا، مریم نواز کی سیاست کو اس کی زبان تباہ کردے گی، نواز شریف سے 'را' کے ایجنٹ مل رہے ہیں، لیگی قائد نے آج غیر ذمے دارانہ گفتگو

اداکارہ میرا میدان سیاست میں کیوں قدم رکھ رہی ہیں؟

لاہور: اداکارہ میرا نے بھی سیاست میں طبع آزمائی کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے حکمراں جماعت پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاست میں آںے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہ شوبز