معروف صحافی رفیق افغان انتقال کرگئے

کراچی: معروف صحافی رفیق افغان پیر کو کراچی میں انتقال کرگئے۔وہ ایک روزنامے کے چیف ایڈیٹر اور مالک تھے۔ خبروں کے مطابق رفیق افغان ایک ہفتے سے علیل اور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوگیا تھا،علاج جاری تھا لیکن جانبر

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف سازشیں، بھارت آئی سی سی پہنچ گیا

نئی دہلی: بھارت پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی کشمیر لیگ کے خلاف روتا دھوتا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پاس پہنچ گیا، پاکستان کے نجی ایونٹ کو منظور نہ کرنے کا مطالبہ کردیا، گورننگ کونسل کے پاس فل رکن ممالک کے معاملات میں مداخلت کا کوئی

کنزیٰ ہاشمی کس کرکٹر کو اچھی لگتی ہیں؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے قومی کرکٹر شاداب خان کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ شاید میں اْنہیں اچھی لگتی ہوں۔گزشتہ دنوں کنزیٰ ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں میزبان نے اُن سے کہا کہ آپ کو

خیبرپختونخوا: پولیو مہم کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید

پشاور/ ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو مہم کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں انتہائی افسوس ناک واقعات پیش آئے ہیں، جن کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کانسٹیبل دلاور خان پولیو ڈیوٹی پر

شہباز ماضی بھلا کر آئیں، سیاست میں دروازے بند نہیں ہوتے: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف اگر بات کرنا چاہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نے افغان بیٹی کے اغوا سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی ہے، افغان

چین پر دھونس جمانے والوں کا منہ توڑ دیا جائے گا، چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ چین پر دھونس جمانے والوں کا منہ توڑ دیا جائے گا، ایسی طاقتوں کو چینیوں کی آہنی دیوار پاش پاش کر دے گی۔کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ پر اپنے خطاب میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ

تحریک انصاف ججوں کو بدنام کرنے کے مشن پر ہے، ناصر شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی اہلیت پر فواد چوہدری کے ریمارکس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں۔ ان کے ریمارکس عقل سے عاری ہیں، جب ججوں کے طرزِ عمل یا اہلیت پر پارلیمنٹ میں بات نہیں کی

جنسی زیادتی کیسز، متھیرا کا خواتین کو جلد انصاف دلانے کا مطالبہ

لاہور: میزبان، اداکارہ اور ماڈل متھیرا نے ملک میں بڑھتے جنسی زیادتی کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم عمران خان سے متاثرہ خواتین کو جلد از جلد انصاف دلوانے کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں متھیرا نے وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کیلیے پولیس کو ہدایات

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے پولیس کو سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے نافذ کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو انتظامیہ اور شہریوں کے تعاون سے ممکن بنانے کے اقدامات کی ہدایات کی ہیں۔ترجمان کراچی پولیس کے

اردو کے معروف شاعر نقاش کاظمی کا کورونا سے انتقال

کراچی: اردو زبان کے معروف شاعر، نقاد، نقاش کاظمی کورونا وبا کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔نقاش کاظمی 22 فروری 1944 کو جون پور میں پیدا ہوئے، وہ آرٹس کونسل آف پاکستان میں مختلف عہدوں پرفائز رہے۔ سابق رکن گورننگ باڈی آرٹس کونسل بھی رہے۔