طالبان کابل کے قریب، متعدد علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا

کابل: افغان طالبان تیزی سے افغانستان کے شہروں کا کنٹرول حاصل کرنے لگے، 17 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرلیا، ہرات کے بعد قندھار اور لشکر گاہ کا بھی کنٹرول حاصل کرلیا، ہرات میں طالبان سے برسرپیکار ملیشیا کمانڈر اسماعیل خان، گورنر ہرات اور

دشمنوں کو پاک چین تعلقات کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دشمن قوتوں کو پاک چین تعلقات کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔چینی سفیر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک، کورونا ویکسین اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ثانیہ سعید کا اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے بعداز مرگ اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔ثانیہ سعید نے عطیہ اعضا کرنے کے عالمی دن کے موقع پر

ایس آئی یو ٹی میں عطیہ اعضاء کے عالمی دن پر ویبنار

کراچی: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں عطیہ اعضاء کے عالمی دن کے موقع پر ویبنار کا انعقاد کیا گیا، یہ دن ہر سال 13 اگست کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد قیمتی انسانی جانیں بچانے کے لیے

پاک افغان سرحد باب دوستی کو کھول دیا گیا

چمن: پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد باب دوستی کو کھول دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 6 اگست کو پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کو سیل کردیا گیا تھا اور ہر طرح کی پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل کردی گئی تھیں، تاہم آج 7 روز کی بندش

9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: عاشورہ کے موقع پر وفاقی حکومت نے دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام) کے موقع پر 18 اور 19 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ نواسہ رسول ﷺ،

برطانیہ: فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

لندن: برطانیہ میں فائرنگ کا ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر پلے متھ میں فائرنگ سے بچے سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا۔برطانوی شہر پلے متھ میں ایک شخص نے اندھا دھند

پہلا ٹیسٹ: پاکستان 217 رنز پر آؤٹ، فواد کی نصف سنچری

جمیکا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 217 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فواد عالم 56 اور فہیم اشرف 44 رنز نے پاکستان ٹیم کو مکمل تباہی سے بچالیا۔جمیکا میں ہورہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم ویسٹ

داسو واقعے میں بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آًباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپر کوہستان کے علاقے داسو میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے واقعے میں بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں داسو واقعے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ

ارشد ندیم کا وطن واپس پہنچنے پر شان دار استقبال

لاہور: ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی اور دیگر نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر اولپمین ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا اور