افغانستان میں حکومت سازی کی تیاریاں، ملاعبدالغنی کابل روانہ

کابل: طالبان کے کابل فتح کرنے کے بعد افغانستان میں نئی حکومت بنانے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ اس معاملے میں اہم مشاورت کے لیے ملا عبدالغنی برادر قطر سے کابل روانہ ہوگئے ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ کابل

سندھ میں پیر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے 23 اگست سے اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہی اسکول کھلیں

ضلع غربی میں ترقیاتی کام جاری، نگرانی خود کروں گا: مرتضیٰ وہاب

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع غربی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، ان کاموں کی نگرانی میں خود کروں گا۔انہوں نے ضلع غربی کے مختلف علاقوں پھول والی گلی، خلیفہ چوک پر ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،

طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ملکوں کی مشاورت سے کرنا چاہتے ہیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے کرنا چاہتے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کابینہ کو افغانستان کے معاملے پر اعتماد میں لیا ہے جب کہ گزشتہ روز امریکی وزیر

دُنیا کا سب سے چوڑے تنے کا حامل درخت

میکسیکو سٹی: کسی نے اگر دُنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت دیکھنا ہو تو اُسے شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے لیے عازم سفر ہونا پڑے گا۔ میکسیکو کے شہر اوکساکا سے 9 کلومیٹر دور، سانتا ماریا ڈیل ٹیول کے قصبے میں دنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت

حکومت افغان صورت حال پر اپنی پالیسی واضح کرے: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت افغانستان میں صورت حال پر اپنی پالیسی واضح کرے اور اس صورت حال پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ افغانستان کی

حکمراں جماعت کے بیرسٹر سلطان محمود صدر آزاد کشمیر منتخب

مظفر آباد: حکمراں جماعت کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہوگئے، انہوں نے 34 ووٹ حاصل کیے۔ موجودہ صدر مسعود خان 24 اگست کو اپنی پانچ سالہ صدارتی مدت پوری کریں گے، جس کے بعد سلطان محمود حلف اٹھائیں گے۔مظفرآباد میں

کابل میں معمولات زندگی بحال، خواتین کو تعلیم اور روزگار کی اجازت

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے، شہر میں دکانیں کھل گئیں، خواتین کو تعلیم اور روزگار کی اجازت دے دی گئی جب کہ افغان میڈیا پر خواتین اینکرز دوبارہ نظر آنے لگیں۔طالبان کے نمائندے نے نیوز اینکر کے ساتھ

فہد مصطفیٰ ایمان علی کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتے؟

کراچی: فہد مصطفیٰ اداکارہ ایمان علی کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتے، اس کی وجہ انہوں نے خود ہی بتادی۔مقبول اداکارہ فہد مصطفیٰ اب تک متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے، وہ فلم نگری پر بھی چھائے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ٹی وی شو،

افغانستان میں امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹر نے عبایا پہن لیا

کابل: افغانستان سے سی این این کی خاتون رپورٹر کی عبایا پہن کر صحافتی ذمے داریاں انجام دینے کی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔گزشتہ دنوں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ملک میں خواتین محفوظ ہیں، انہیں تعلیم