کورونا وبا، این سی او سی کا ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ دی۔اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول

غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، افغان طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے

طالبہ سے زیادتی کے الزام میں معلم گرفتار

راولپنڈی: مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو ایک ہفتے بعد گرفتار کرلیا گیا۔راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں واقع ایک مدرسے میں 16 سالہ طالبہ کو مدرسے کے معلم نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔طالبہ نے الزام عائد کی اکہ

دبئی میں عورت پر بُری نظر ڈالنے والے کو فوری جیل ہوجاتی ہے: ماہرہ

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کے واقعات کے خلاف بول پڑیں۔ انہوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی ہراسانی کے واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں عورت پر بْری نظر ڈالنے والے کو بھی فوری جیل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی: بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے کا نجی دورہ کرنے کے بعد بیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری غیر ملکی ایئرلائن EK 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتہ قبل نجی

مردوں سے متعلق بیان پر بختاور بھٹو زرداری کی وضاحت

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحب زادی بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے اپنے بیان سے متعلق وضاحت دی ہے۔اس سے قبل بختاور بھٹو نے مردوں کے عوامی مقامات میں داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا تھا،

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی اور رمیز راجا کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کپتان رمیز راجا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی مدت ملازمت 28 اگست کو ختم ہورہی ہے، جس کے

تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف شہر قائد میں انوکھا احتجاج

کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہیں، جس کی وجہ سے تدریسی عمل بُری طرح متاثر ہورہا ہے، اس بندش کے خلاف نجی اسکول کے طلبا کی جانب سے انوکھا احتجاج کیا گیا۔تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلبا نے احتجاجاً کے ڈی اے چورنگی پر سڑک کنارے کلاسیں

بعض دستانے پہنے ہاتھ نہیں چاہتے سی پیک آگے بڑھے: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے، افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا عائشہ سیف سے نکاح

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا لندن میں سابق سینیٹر اور احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی صاحبزادی عائشہ سیف سے نکاح ہوگیا۔دولہا جنید صفدر کی لندن کے ہوٹل میں