احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی، اس کے بعد سابق کپتان رمیز راجا کو یہ عہدہ ملنے کا امکان ہے۔پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو

مصباح الحق کورونا میں مبتلا، 10 دن ویسٹ انڈیز میں آئسولیٹ رہیں گے

جمیکا: سابق قومی کپتان اور موجودہ ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کی وجہ سے وہ آج قومی اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ہمراہ وطن واپس نہیں آسکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ویسٹ انڈیز میں قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی وطن واپسی سے

مولانا طارق جمیل کس کو دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوئے؟

لاہور: ویسے تو دُنیا بھر میں اہم شخصیات سے مشابہت رکھنے والے ڈھیروں لوگ سامنے آچکے ہیں، ملک کی کئی اہم شخصیات کے ہم شکل سامنے آتے رہتے ہیں، اب مولانا طارق جمیل کا ہم شکل بھی منظرعام پر آگیا ہے۔مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر

طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر اتفاق

کابل: طالبان کے افغانستان کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے

افغانستان میں جامع حکومت، عالمی برادری کا مثبت رویہ بحران سے بچاسکتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جامع حکومت ہی امن و استحکام کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی بدلتی صورت حال پر تبادلہ

بلاول بھٹو کی پیر پگارا کی رہائش گاہ آمد!

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے پیر صاحب پگارا کی رہائش گاہ آمد۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

موبائل کے غلط استعمال سے جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ موبائل کے غلط استعمال کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں ایجوکیشن کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ بدقسمتی سے ماضی نے تعلیم پر کسی نے زور ہی نہیں دیا، ماضی کی کسی حکومت نے

خواتین اور بچیوں کو اپنی حفاظت کے لیے جوڈو کراٹے سیکھنے چاہئیں، ثناء

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ملک کے مختلف حصوں میں خواتین کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز واقعات رونما ہورہے ہیں۔ اس پر اپنے ردعمل میں سینئر اداکارہ ثناء فخر کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچیوں کو اپنی حفاظت کے لیے جوڈو کراٹے سیکھنے چاہئیں، حالات جس

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی، 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رات گئے سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 2

دنیا کی کوئی طاقت سی پیک میں رکاوٹ نہیں بن سکتی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان کے کسی مسئلے میں پاکستان براہ راست ملوث نہیں، پڑوسی ملک میں سارے بھارتی قونصلیٹ پاکستان کے خلاف استعمال ہورہے تھے، موجودہ حالات میں بھارت کو منہ کی کھانا پڑی، طالبان کی طرف سے