بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی رحلت، پاکستان میں آج یوم سوگ

سری نگر/اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی کی توانا آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی، بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی گیلانی

طالبان کا پنجشیر میں بڑی کامیابی کا دعویٰ

کابل: افغان طالبان نے صوبے پنجشیر میں بڑی کامیابیوں کا دعویٰ کیا ہے۔ پنجشیر میں طالبان اور قومی مزاحمتی فورس کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد جھڑپیں جاری ہیں۔وادی پنجشیر طالبان کے خلاف مزاحمت کا آخری گڑھ ہے اور اس کے علاوہ وہ قریباً

بار بار ٹریفک جام کا باعث بننے والے مجرم کو پھر سزا

کارڈف: سوان سی میں ڈیوڈ ہیمسن نامی 51 سالہ شہری کو بار بار، بلاوجہ اور خاموشی سے ٹریفک جام کرنے کے ’جرم‘ میں ساڑھے تین سال کی سزا سنادی گئی۔یہ عجیب و غریب شہری پچھلے سات سال میں سیکڑوں مرتبہ سوان سی شہر کے مرکزی پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے

کراچی میں بڑا بریک ڈاؤن، بیشتر علاقوں میں بجلی عنقا، شہری بلبلا اُٹھے

کراچی: شہر قائد میں متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہونے کے باعث آبادی کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن سامنے آیا ہے اور متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہونے کے بعد شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم

بھارتی اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل

کراچی: سینئر اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔ دو ماہ قبل انتقال کرنے والے لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی بھی طبیعت اب خراب ہوگئی اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔بھارتی میڈیا

پاکستانی آرٹسٹ نے سب سے بڑا قرآن تیار کرکے تاریخ رقم کردی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ شاہد رسام نے اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کرکے تاریخ ہی بدل ڈالی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے شاہد رسام کا تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ اگلے ماہ

افسوس امریکا قربانیاں جلد بھول جاتا، باڑ ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان طالبان کا پاک افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا بیان دیکھا ہے، سرحد پر باڑ بڑی مشکل سے اور اپنے جوانوں کی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے لگائی ہے، جسے ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش: اربن فلڈنگ کا اندیشہ!

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش برس رہی ہے، شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔کراچی میں بدھ کی سہ پہر کے بعد مختلف علاقوں میں

مغربی ممالک میں تاثر کہ ہم اپنی بچیوں کو پڑھانا نہیں چاہتے، ایسا بالکل نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں والدین اپنی بیٹیوں کو تعلیم نہ دلوانا چاہیں، لیکن مغربی ممالک میں یہ تاثر ہے گویا ہم اپنی بچیوں کو پڑھانا نہیں چاہتے۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں احساس پروگرام کے

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا افغان جنگ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کردیا۔جوبائیڈن نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے افغانستان میں جو کچھ بھی کرنے کا ارادہ کیا تھا اس میں ہم ایک دہائی قبل ہی کامیاب ہوگئے تھے اور پھر ایک