بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا، عوام ویکسین لگوائیں: اسد عمر

لاہور: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ عالمی سطح کی طرح

کشمیری مسلمانوں کے لیے آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں، طالبان

کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔معروف نشریاتی ادارے بی بی سی سے زوم انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکا کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد

سینئر سیاست داں سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے

کراچی: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاست داں اور رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللّہ مینگل انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللہ مینگل ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر

سید علی گیلانی تحریک آزادی کشمیر کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی استصواب رائے کی کشمیریوں کی تحریک کی حقیقی آواز اور ہیرو تھے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتِ پاکستان اور عوام سید علی گیلانی کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ورلڈکپ کے عالمی مقابلے رواں سال اکتوبر میں عرب امارات کے مختلف وینیوز پر منعقد کیے جائیں گے۔دبئی میں منعقدہ تقریب رونمائی کے مہمان خصوصی یو اے ای کے شیخ نیہان مبارک النیہان تھے۔

اداکارہ عائشہ ثناء اشتہاری کیوں قرار پائیں؟

لاہور: اداکارہ عائشہ ثناء کو سیشن عدالت نے سائبر کرائم مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں سائبر کرائم کیس میں اداکارہ عائشہ ثناء کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی ہوئی۔ عدالت نے 4 اکتوبر کو ایف آئی اے سے ملزمہ کو اشتہاری

اشتیاق بیگ نے زوہیب کیخلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

کراچی: مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مرزا اشتیاق بیگ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ زوہیب حسن نے نجی ٹی وی چینلز کو دیے گئے انٹرویو میں مجھ پر جھوٹے

خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کیلیے بند کررہے ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کے لیے بند کررہے ہیں۔اسلام آباد کے نون پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد ہمارا دارالحکومت

قابض بھارتی فوجی سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھین کر لے گئے

اسلام آباد: گزشتہ روز وفات پانے والے بزرگ کشمیری حریت رہنما کے اہل خانہ کو بھارتی فورسز نے ہراساں کیا اور سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھین کر لے گئے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی قابض فورسز کی جانب سے سید علی

بزرگ کشمیری رہنما کی رحلت پر آزاد کشمیر میں چھٹی اور سوگ کا اعلان

مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت نے سید علی گیلانی کی وفات پر ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے حریت