شبلی فراز نے قوم کو بجلی بلوں میں 60 فیصد کمی کی نوید سنادی

اسلام آباد: شبلی فراز نے قوم کو بہت بڑی خوش خبری سنائی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید دی ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بجلی سے

کراچی کے ساحل پر ریت میں دھنسے جہاز کو نکال لیا گیا

کراچی: شہر قائد کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کی تیسری کوشش بالآخر کامیاب ہوگئی۔بحری جہاز کو ساحل سے سمندر میں لے جانے کے آپریشن کا دوبارہ آغاز منگل کو کیا گیا۔ ابتدا میں بحری جہاز کو 600 ميٹر تک سمندر کے اندر کھينچ ليا گيا جس کے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے کپتان بابراعظم کیوں مطمئن نہیں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے منتخب کی گئی قومی ٹیم سے مطمئن نہیں جب کہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تشکیل میں مشاورت نہ کرنے پر پی سی بی سے

طالبان تبدیل نہیں ہوئے، پہلے سے زیادہ شدت پسند ہیں: احمد مسعود

کابل: طالبان کے افغان صوبے پنج شیر میں کنٹرول کے بعد قومی مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود کا آڈیو بیان سامنے آگیا۔طالبان نے افغانستان میں مزاحمت کے آخری گڑھ پنجشیر کو بھی ’فتح‘ کرنے کا اعلان کیا ہے اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے

پاکستان اور اٹلی دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

اسلام آباد: اٹلی اور پاکستان نے پارلیمانی روابط کے فروغ، دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات وزارتِ

جمعرات سے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعرات سے شہر قائد میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی میں خوب برسنے والا سسٹم تو ختم ہوگیا، لیکن اس کے باوجود محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں بارش برسانے والے ہوا کے ایک اور کم دباؤ کے سسٹم کی

کوئٹہ، گوادر دھماکوں کے خودکُش بمبار افغانستان سے آئے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئٹہ اور گوادر دھماکوں کے خودکُش بم بار افغانستان سے آئے، افغانستان میں بھارت کو سب سے زیادہ منہ کی کھانا پڑی، خطے میں افغانستان کی سیاست کا بہت عمل دخل ہوگا۔شیخ رشید احمد نے اسلام

80 برس بعد ہاتھی کے جڑواں بچوں کی پیدائش

کولمبو: پچھلے دنوں سری لنکا میں ایک ہتھنی نے دو بچوں کو جنم دیا ہے جو مکمل طور پر تندرست ہیں۔گزشتہ دنوں پینا والا میں واقع ہاتھیوں کے سرکاری یتیم خانے میں 25 سالہ سورنگی نے چند گھنٹوں کے وقفے سے دو بچوں کو جنم دیا۔ دنیا میں آنکھ کھولنے کے

سب سے بُرا زندگی اسلام کے مطابق گزارے بغیر مرنا ہے: فیروز خان

کراچی: ملک کے معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ موت بری نہیں سب سے بری چیز ایمان کے بغیر مرنا ہے، ایسی حالت میں مرنا اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہے۔فلم اور ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز

سی پیک میں شمولیت کے خواہاں، پاکستان کی تشویش دُور کریں گے: طالبان

کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ سی پیک میں شمولیت کے خواہاں ہیں اور پاکستان کی تشویش کو دُور کیا جائے گا۔اب تک افغانستان کے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے صوبے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے