وفاق کے تحت عمر شریف کے علاج کیلیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل

کراچی: مرکزی حکومت نے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے علاج سے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا جو اداکار کو بیرون ملک بھجوانے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نجی اسپتال

یوٹیلٹی اسٹورز میں قیمتوں کو پر لگ گئے: تیل 97 روپے مہنگا!

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر گرانی کا نیا سیلاب آ گیا، گھی 96 روپے فی کلو تک مہنگا ہوگیا، کوکنگ آئل کے نرخوں میں 97 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا ریلا آگیا، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کردیا گیا،

ہارر فلمیں، تفریح کے ساتھ کمائی کا بھی ذریعہ

فلوریڈا: اگر کوئی شخص ایک امریکی کمپنی کی نگرانی میں 13 ہارر فلمیں دیکھے گا تو اسے 1300 ڈالر (لگ بھگ 2 لاکھ 18 ہزار پاکستانی روپے) دیے جائیں گے۔’’فنانس بز‘‘ نامی میڈیا کمپنی نے یہ اعلان کیا جو عام لوگوں کو مالیاتی امور سے متعلق مشورے دیتی

عمر شریف کیلیے ایک ایک منٹ قیمتی، طبیعت ہر لمحے بگڑ رہی ہے: اہلیہ

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، معروف اداکارعمر شریف کی طبیعت ہر لمحے بگڑ رہی ہے، یہ امر سنگین خدشات کو بڑھاوا دے رہا ہے۔اُن کی اہلیہ زرین غزل کا کہنا ہے کہ عمر شریف کے لیے ایک ایک منٹ قیمتی ہے، اگر انہیں امریکا منتقل نہیں کیا گیا تو ان کی

افغانستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ

دوحہ: طالبان نے افغانستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان طالبان سہیل شاہین کے مطابق طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب

15سے 18 سال کے نوجوانوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے ایک بڑی اطلاع یہ ہے کہ اب 15 سے 18 سال تک کی عمر کے افراد بھی ویکسین کے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد 15 سال کرتے ہوئے 15 تا 18 سال

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، ملک بھر میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ انتخابات کے شفاف اور پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 12 ستمبر کو ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: بالآخر نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ارض پاک پر 18 سال بعد قدم رکھ ہی دیے، وہ ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ

گرین لائن منصوبہ مکمل ہوچکا، بسیں اگلے ہفتے پہنچ جائیں گی: اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں پانچ منصوبے جاری ہیں، گرین لائن پروجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، بسیں اگلے ہفتے تک پہنچ جائیں گی، کراچی سرکلر ریلوے 43 کلومیٹر پر محیط ہوگا۔وفاقی وزیرعلی زیدی کے ساتھ

میری طالبان کے ہاتھوں گرفتاری کی خبر جھوٹی ہے: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

کابل: افغانستان میں ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے اپنے گرفتاری کی خبر کو افواہ قرار دے دیا۔افغان قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ میری طالبان کے ہاتھوں گرفتاری اور نامعلوم مقام