شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

شمالی وزیرستان: ملک سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے، شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر صفی اللہ ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی صرافہ منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے پر برقرار

سندھ حکومت نے طویل القامت نصیر سومرو کے علاج کا ذمہ اٹھالیا

کراچی: پاکستان کی طویل القامت شخصیت نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات سندھ حکومت نے اٹھانے کے احکامات جاری کردیے۔ صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس لیا اور علاج کے اخراجات اٹھانے کے احکامات جاری کیے۔

نیوزی لینڈ سیریز منسوخی پر ٹیم اپنا غصہ پرفارمنس کے ذریعے نکالے: رمیز راجہ

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد تکلیف میں محسوس کررہا ہوں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد جو تکلیف آپ کو ہوئی وہی

کیا نوجوت سدھو بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟

چندی گڑھ: اس وقت بھارتی پنجاب میں ہر ایک کی زبان پر یہ سوال ہے کہ کیا سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو صوبے کے وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ بھارتی پنجاب میں بھی ’تبدیلی‘ آنے والی ہے، وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ

افغان حکومت میں دیگر برادریوں کی شمولیت کیلیے مذاکرات شروع کردیے: وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا۔عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے رہنماؤں اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے تفصیلی

بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد

اسلام آباد: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد ہوگا۔پروفیشنل شعبوں سے وابستہ نان فائلرز کے بجلی بلوں میں ایڈیشنل ٹیکس لاگو ہوگا، ماہانہ 10 ہزار روپے تک کے بجلی بل میں 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

جلال آباد میں طالبان کی گاڑی پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 3 طالبان اہلکار جاں بحق اور 20 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں سڑک کنارے

اقوام متحدہ امن مشن فوجی مشق کا انعقاد: پاک، چین سمیت چار ممالک کی شرکت!

راولپنڈی: پاکستان، چین سمیت چار ممالک کی اقوام متحدہ امن مشن کی فوجی مشق 'مشترکہ منزل 2021' کا چین میں انعقاد کیا گیا، شرکاء نے پاکستانی دستے کی شرکت، مہارت اور امن مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کو خوب سراہا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات

سندھ حکومت کا شاہ عبداللطیف کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 22 ستمبر بروز بدھ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل