اداکارہ آمنہ شیخ کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ اور ماڈل آمنہ شیخ نے محب مرزا سے علیحدگی کے بعد گزشتہ برس دوسری شادی کرلی تھی، دوسری شادی سے ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔آمنہ نے خوشی کی اطلاع انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے بتایا کہ بیٹے

ایون فیلڈ کیس: نواز سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانہ وصولی کی کارروائی شروع

لاہور: ایون فیلڈ کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی رقم کی وصولی کے لیے کارروائی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی برآمدگی کے لیے کارروائی

پاکستان کھیلوں، سیاحت اور کاروبار کیلیے محفوظ ملک ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کے لیے پُرعزم ہے اور ہر طرح کے کھیلوں، سیاحت اور کاروبار کے لیے محفوظ ملک ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں یونان کے

نیوزی لینڈ کے جانے سے واضح تھا انگلینڈ کی ٹیم بھی نہیں آئے گی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کرکٹ کو ایسا بنادیا گیا ہے کہ یہی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ خوابوں کی دنیا میں نہیں رہنا چاہیے، نیوزی

ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے سہولتوں کی بندش کا انتباہ

اسلام آباد: این سی او سی نے متنبہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے لیے روزمرہ سہولتوں کی فراہمی معطل کردی جائے گی۔ https://twitter.com/OfficialNcoc/status/1440124824991457285 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے

وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔دھیان رہے تابش گوہر کو معاون خصوصی توانائی

ملک میں قیام امن کیلئے عمران کی کوششیں قابل ستائش ہیں: افغانستان

کابل: ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا۔افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا

لندن/ لاہور: نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رواں سال کے اوائل میں ہم نے اکتوبر میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان میں دو ٹی20 میچ کھیلنے

افغان طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی، میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستانی سلامتی یقینی

جوہانسبرگ کے میئر شہری کو بچاتے ہوئے حادثے میں چل بسے

جوہانسبرگ: جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ کے میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر شہری کو بچاتے ہوئے کار حادثے میں چل بسے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ماہ قبل ہی جوہانسبرگ کے میئر منتخب ہونے والے جولیدے ماتونگو