کورونا وبا، یکم اکتوبر سے اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں پابندیاں نرم

اسلام آباد: وفاق نے یکم اکتوبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور سمیت 8 شہروں میں پابندیاں نرم کردیں۔ اس ضمن میں سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے کہا کہ ان ڈور اجتماعات میں 300 اور آؤٹ ڈور میں ایک ہزار افراد کو شرکت

اداکارہ میرا کمرہ عدالت میں کیوں روپڑیں؟

لاہور: اداکارہ میرا کی رو رو کر عدالت میں دُہائیاں، میرا تکذیب نکاح کیس میں کمرہ عدالت میں رو روکر انصاف کی طلب گار دکھائی دیں۔سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت اداکارہ میرا نے کمرۂ عدالت میں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر معافی مانگ لی

لندن: پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے معافی مانگ لی۔ چیئرمین این واٹمور کا کہنا تھا کہ فیصلے سے پاکستان سمیت کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہوں۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے پاکستان میں سیریز نہ

سڑکوں کی تعمیر میں چوری کیے پیسے کی تحقیقات کرائیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن ملک کا سب سے بڑا ڈاکہ ہے اور ہم (ن) لیگ کے دور سے سستی سڑکیں تعمیر کررہے ہیں۔جھل جھاؤ بیلا روڈ کی بحالی اوراپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران

میرٹ پر کیس چلنے پر شہباز 25 سال کیلیے جیل جائیں گے: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام شریف فیملی سے پیسوں کی وصولی چاہتے ہیں، میرٹ پر کیس چلا تو شہباز شریف 6 ماہ میں 25 سال کے لیے جیل جائیں گے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس

آئی ایم ایف کا عوام دشمن مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے عوام دشمن مطالبہ کرڈالا، غریب لوگ پہلے ہی بدترین گرانی سے پریشان ہیں، ایسے میں عالمی ادارے نے پاکستان سے آٹے، گھی، چینی، دالوں اور چاول کے ساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق

عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: اداکارہ و ماڈل عفت عمر اور علی گل پیر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، سیشن کورٹ لاہور نے سماجی ذرائع ابلاغ پر گلوکار و اداکار علی ظفر کی کردار کشی کے کیس میں عفت عمر اور علی گل پیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں۔عدالت نے کیس کی

برطانیہ میں پٹرول بحران شدید، ملٹری ٹینکر ڈرائیورز کو تیار رہنے کا حکم

لندن: سلطنت برطانیہ میں ایندھن کی شدید قلت کی صورت حال ہے، وہاں پٹرول بحران شدت اختیار کرگیا، انتظامیہ کی مدد کے لیے برطانوی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔برطانیہ میں ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پٹرول بحران شدت اختیار کرگیا ہے، جس

پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ اس امر کا انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے

نوجوت سدھو پنجاب کانگریس کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کانگریس پنجاب کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔سدھو رواں برس ہی بھارتی پنجاب کے لیے کانگریس چیف مقرر ہوئے تھے، ان سے قبل سنیل جاکھر پنجاب کانگریس کے سربراہ کے عہدے پر فائز