وزیراعظم کا عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تھیٹر کی دنیا پر راج کرنے والے فنکار عمر شریف جرمنی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی اور وہ عارضۂ قلب سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا

کامیڈی کنگ کی وفات پر فنکار بھی افسردہ

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی وفات پر فن کار برادری افسردہ نظر آتی ہے۔ اُن کے انتقال پر جاوید شیخ، دلیر مہدی، ہمایوں سعید، علی ظفر، سہیل احمد اور دیگر فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکار جاوید شیخ نے میڈیا سے گفتگو

سندھ میں سی این جی کی قیمت 15 روپے فی کلو بڑھ گئی

کراچی: سندھ بھر میں سی این جی کے نرخ 15 روپے فی کلو بڑھادیے گئے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے بتایا کہ سندھ میں فی کلو سی این جی کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جب کہ پنجاب میں فی لیٹر سی این جی کی قیمت 8 روپے

پاکستان کیساتھ دہشت گردی کیخلاف مضبوط شراکت چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر تمام عسکریت پسند اور دہشت گرد گروپس کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لیے زور دیا ہے۔امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شیرمن نے ایک بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ دہشت

مسکراہٹیں بکھیرنے والا آخر سب کو رُلا گیا، عمر شریف انتقال کرگئے

کراچی: سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے عمر شریف آخر سب کو رُلاکر اس دُنیا سے رخصت ہوگئے، اُن کا انتقال جرمنی میں ہوا۔ خاندانی ذرائع نے اُن کی وفات کی تصدیق کردی ہے۔وہ بغرض علاج امریکا جانے کے لیے ایئرایمبولینس کے ذریعے گزشتہ دنوں جرمنی

اسٹار فٹ بالر میسی چوروں سے کس طرح بچے؟

پیرس: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹ بال کے مقبول ترین کھلاڑی لیونل میسی چوروں کے ہاتھوں لٹنے سے بچ گئے۔انگلش میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فٹ بالر گزشتہ ایک ماہ سے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہوٹل میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ مقیم

جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی ہوئی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ فرانس کے مشہور میڈیا

ہمیں گڈ اور بیڈ کا پتا، کوئی سپرپاور بائی پاس نہیں کرسکتی: وزیر داخلہ

کراچی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمیں گڈ اور بیڈ کا پتا ہے اے پی ایس کے بچوں کے قاتلوں کا کیس الگ ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منظرنامہ بدلنے جارہا ہے، مستقبل کی سیاست گہرے پانیوں کی ہے، دنیا کی

جن کو ہم سے مسائل ہیں، ان ملکوں سے مذاکرات پر تیار ہیں: ملا برادر

کابل: ملاعبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ جن ملکوں کو ہم سے مسائل ہیں، ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ان خیالات کا اظہار افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی نے کابل میں غیر ملکی سفیروں کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع

ریپ کی کوشش کرنے والے ملزم کے لیے انوکھی سزا

نئی دہلی: بھارتی صوبے بہار کے ضلع مدھوبنی سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ لالن کمار پر خاتون سے زیادتی کی کوشش کا الزام ہے۔بھارتی پولیس کے تفتیشی افسر کے مطابق کمار، جس کا روزگار لوگوں کے کپڑے دھونا ہے انہیں رواں برس دیگر افراد کے ساتھ خاتون سے