عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے سبکدوشی کا اعلان

اسلام آباد: ٹی وی کے معروف میزبان اور سیاست داں عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ استعفیٰ ارسال کردیا، اللہ عمران خان اور تحریک انصاف کا حامی و

عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 1 روپیہ 70 پیسے مہنگی!

اسلام آباد: عوام پر پھر برق گرادی گئی، بجلی کی قیمت میں ایک سال کے لیے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے اور نیپرا نے بجلی ایک سال کے لیے 1

کابل میں دوران آپریشن داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: طالبان حکومت

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک اور مرکز کو تباہ کردیا گیا۔نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ

نواز شریف کی پھر جعلی کورونا ویکسی نیشن

لاہور: ملک میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے جعلی اندراج کا سلسلہ رُک نہیں سکا ہے، لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کو سائنوویک کے بعد کین سائنو کی ڈوز بھی لگ گئی، نواز شریف کو کین سائنو ویکسین نارووال پبلک اسکول سے لگی۔نواز شریف کی

عمر شریف کی تدفین مزار غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرنے کی اجازت دے دی گئی۔مزار انتظامیہ نے بتایا کہ محکمہ اوقاف کی جانب سے عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دے دی گئی ہے۔ مزار

خیرپور کے مندر میں خاتون گداگر سے زیادتی

خیرپور: ہندو لڑکے کی جانب سے مندر میں خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کے افسوس ناک واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔خیرپور کے تاریخی شہر چونڈکو کے مندر میں ہندو لڑکے کی جانب سے خاتون گداگر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔واقعے کے متعلق بتایا گیا ہے کہ

کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح، ملکی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔ 37 لاکھ گھرانوں کو 14 سو ارب کے قرضے دیے جائیں گے۔ کاروبار کے لیے 5 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے۔ملک میں غربت کے خاتمے میں کامیاب پاکستان پروگرام اہم کردار ادا

بندر کی ایئرپورٹ میں انٹری، وی آئی پی لاؤنج میں کھلبلی

نئی دہلی: بندر نے ایئرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں داخل ہوکر کھلبلی مچادی۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے آئی جی آئی ایئرپورٹ پر بندر وی آئی پی لاؤنج میں گھس گیا۔ ایئرپورٹ اسٹاف کام چھوڑ کر بندر تماشا دیکھتا رہا۔

اسلام آباد، ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ٹریفک کے الم ناک حادثے میں شادی سے واپس آنے والا بدقسمت خاندان لقمۂ اجل بن گیا۔ تین خواتین اور تین بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ رات کو ہونے والی بارش کے دوران پھسلن کے باعث پیش آیا، کار گہری

عمر شریف کا انتقال، صدر مملکت و دیگر اہم شخصیات کا اظہار افسوس

کراچی: صدر مملکت اور وفاقی وزرا سمیت ملک کی اہم سیاسی شخصیات بھی عمر شریف کے انتقال پر افسردہ نظر آتی ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمر شریف کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ عمر شریف منفرد حس مزاح کے مالک تھے،