فیاض الحسن چوہان ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے فارغ

لاہور: فیاض الحسن چوہان کو ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب حکومت کا عہدہ فیاض الحسن چوہان سے واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ فیاض الحسن اس سے قبل بھی ترجمان پنجاب حکومت تھے اور ان سے یہ عہدہ واپس لیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ، کور کمانڈر پشاور مقرر

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور مقرر کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا

طالبان حکومت میں تیسری مرتبہ توسیع

کابل: افغانستان میں طالبان کابینہ میں تیسری بار توسیع کردی گئی اور اس بار بھی خواتین، اقلیتوں یا دیگر اقوام کے کسی نمائندے کو شامل نہیں کیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے

سعودیہ کا تعلیمی شعبے سے وابستہ غیر ملکیوں کے لیے بڑا اعلان!

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو آنے کی اجازت دے دی۔سعودی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بڑی چھوٹ کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی سی اے اے نے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے

بھارت میں طیارہ پُل کے نیچے کیسے پھنسا؟

نئی دہلی: دلی ایئرپورٹ کے قریب مرکزی شاہراہ پر ایک طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔بی بی سی کے مطابق دلی ایئرپورٹ کے نزدیک مرکزی شاہراہ پر ٹرک پر لدا ایک بڑا طیارہ پل کے نیچے سے گزرنے کے دوران

پاکستان مخالف پروپیگنڈا بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: 244 ویں کور کمانڈر کانفرنس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی، جس میں علاقائی سیکیورٹی، بارڈر مینجمنٹ اور داخلی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

عمر شریف کا جسد خاکی بدھ کی علی الصبح کراچی پہنچے گا

کراچی: کامیڈی کنگ مرحوم کے اہل خانہ کے مطابق عمر شریف کی نماز جنازہ اور تدفین بدھ کی شام ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمر شریف مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی میت آج جرمنی سے براستہ استنبول کراچی لائی جائے گی، عمر شریف کا جسدِ خاکی

آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے ساتویں مردم شماری کرانے سے متعلق تجاویز منظور کرلیں۔ کابینہ نے آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کروانے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ ملک میں آخری مردم شماری 2017 میں ہوئی تھی، مردم شماری کے نتائج پر سندھ کی

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی بندش، وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن: فیس بک نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دنیا بھر میں ان کی سروسز کی بندش نے اس کے بہت سے اندرونی ٹولز اور سسٹمز کو متاثر کیا جو وہ اپنے روزمرہ کے کاموں میں استعمال کرتا ہے، اس باعث اس مسئلے کی فوری تشخیص اور حل کرنے کا عمل مزید مشکل اور

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اسٹاک مارکیٹ پہنچ گئے

کراچی: پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی دورے کے دوسرے دن کا آغاز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بیل بجاکر کیا، ان کا کہنا ہے کہ اگر ہماری ٹیم نمبر 1 ہوگی تو کوئی بھی یہاں آنے سے انکار نہیں کرے گا۔رمیز راجہ کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج آمد،