پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی بغاوت کیس میں ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے

آئی ایم ایف پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کی توقع

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 29 اگست کو اپنے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دی جائے، جس میں رواں ماہ کے اختتام سے قبل قریباً ایک ارب 18 کروڑ ڈالر کا اجرا بھی شامل ہے۔پاکستان کے معروف انگریزی

فنڈنگ کیس، عمران خان سے ایف آئی اے نے ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ایف آئی اے نے پارٹی کو فنڈ دینے والی تمام قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور کاروباری شخصیات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر

ملعون سلمان رشدی پر چھری سے حملہ، وینٹی لیٹر پر منتقل

نیویارک: مغربی نیویارک میں نامعلوم شخص نے ملعون مصنف سلمان رشدی پر حملہ کردیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ‘ کے مطابق سلمان رشدی پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ مغربی نیویارک میں واقع ایک ہال میں لیکچر دینے والے تھے۔ خبر رساں

واٹس ایپ میں میسیج ڈیلیٹ کرنے کے حوالے سے اہم تبدیلی

کیلے فورنیا: سماجی رابطے کی مقبول ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے میسیج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھانے کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے۔ فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین 60 گھنٹوں کے اندر اپنا بھیجا ہوا میسج ڈیلیٹ کرسکیں گے۔میٹا کی

پاکستانی اسکالرز نے بڑا امریکی اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: کراچی یونیورسٹی کے احاطے میں واقع انٹرنیشنل سینٹر برائے حیاتیاتی و کیمیائی علوم (آئی سی سی بی ایس) سے وابستہ ذیلی ادارے، ڈاکٹر پنجوانی مرکز برائے سالماتی ادویہ (پی سی ایم ڈی) کے اسکالرز نے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے تحت اپنی تحقیق

بھارتی درندہ صفت فوج نے امسال 666 کشمیریوں کو شہید کیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں برس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے 666 کشمیریوں کو شہید کیا۔انہوں نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ 5 اگست 2019 کے یک طرفہ، غیر قانونی بھارتی

دُنیا کے واحد زہریلے پرندے کی دریافت کیسے ہوئی؟

پاپوا نیوگنی: دُنیا میں ایسا پرندہ بھی پایا جاتا ہے، جو زہریلے اثرات کا حامل ہے۔ پاپوا نیوگِنی اور انڈونیشیا کے جزائر پر عام پائے جانے والے پرندے کا پورا نام ’ہوڈڈ پیٹوہوئی‘ ہے جو واحد زہریلا پرندہ قرار پایا ہے۔ دلچسپ بات کہ 1990 میں اس کا

فٹ بال ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کی تاریخ تبدیل

دوحہ: فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ فیفا کے زیر انتظام فٹ بال ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کے دن میں تبدیلی لائی گئی ہے۔فیفا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ فٹ بال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ

نوجوان چیلنجز سے نمٹنے کیلیے جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں، آرمی چیف

لندن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت۔رائل ملٹری اکیڈمی سینٹ ہرسٹ میں 213 ویں کمشننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی شرکت کی،