سب ایک صفحے پر، اہم تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، سب ایک صفحے پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں تبادلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ ارکان کو اعتماد میں لے لیا۔اجلاس کے

خواتین کی طالبان حکومت میں شمولیت کا وعدہ پورا کیا جائے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین کو حکومت میں شامل کرنے اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کیے گئے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر طالبان حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری

باغیچے میں رکھے مجسموں سے متعلق حیرت انگیز انکشاف

لندن: بعض اوقات چیزوں کی اصل قدر و قیمت سے انسان نابلد ہوتا ہے اور قیمتی اشیا کی کسی خاطر میں نہیں لاتا۔ ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں رونما ہوا۔ ایک برطانوی گھر کے باغیچے میں عرصہ دراز سے رکھے دو مجسمے درحقیقت پانچ ہزار سال قدیم مصری

عدالت عظمیٰ نے سعد رضوی کی رہائی کے فیصلے پرعمل درآمد روک دیا

لاہور: عدالت عظمیٰ کی لاہور رجسٹری کے 2 رکنی بینچ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے فیصلے پر عمل درآمد روکتے ہوئے معاملہ واپس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ

سرفراز نواز علیل، واکر کے ذریعے چلنے پھرنے پر مجبور

لندن: آسٹریلوی سرزمین پر محض ایک رنز کے عوض 7 آسٹریلوی بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھاکر پاکستان کو جیت سے ہمکنار کرنے والے سابق فاسٹ بولر اور ریورس سوئنگ کے استاد سرفراز نواز کو علالت کے باعث چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی کے

اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو سسرال کیوں قرار دیا؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ ملک کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو سسرال قرار دے دیا۔اداکارہ صباء قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ازراہِ تفنن لکھا کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں بہت کام کرواتا ہے۔

پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی انتقال کرگئے۔شرمیلا کے والد عثمان فاروقی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ پی پی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا

کیا سردیوں میں پھر گیس بحران سر اُٹھانے والا ہے؟

کراچی: موسم سرما میں پچھلے کچھ سال کے دوران گیس کی لوڈشیڈنگ اور سنگین قلت کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس بار اس حوالے سے حالات مزید سنگین رُخ اختیار کرنے کا اندیشہ ہے۔اس ضمن میں موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم، صفدر کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں

بلاول ماموں اور آصف زرداری نانا بن گئے

کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرکے بیٹے کی ولادت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کے ہاں 10 اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں۔