اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو سسرال کیوں قرار دیا؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ ملک کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو سسرال قرار دے دیا۔
اداکارہ صباء قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ازراہِ تفنن لکھا کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں بہت کام کرواتا ہے۔


اداکارہ صبا قمر نے اس اسٹوری کے ساتھ ہی اپنی ایک سیلفی بھی شیئر کی، جس میں انہیں کام پر جانے کے لیے تیار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔


انہوں نے آج ایک اور پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے روح اور مٹی کا ذکر کیا اور بتایا کہ ان دونوں کے درمیان سکون و امن کی جنگ ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔