وزیر خارجہ شاہ محمود نے کیوی ہم منصب سے کیا شکوہ کیا؟

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے فیصلے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس یک طرفہ فیصلے سے دونوں ممالک میں کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر خارجہ ننایا مہوٹا

مالی مصائب اداکار ماجد جہانگیر کو سڑک پر لے آئے

لاہور: ہمارے ملک میں کئی ایسے نامور فنکار اپنے بڑھاپے اور آخری ایام میں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں، جن کے فن کا طوطی عروج پر سارے جہان میں بولتا تھا، تاہم جب اُن کی زندگی مشکلات سے دوچار ہوئی تو کوئی اُن کی مدد کو نہ آیا۔ وہ مالی مشکلات کا

طالبان نے بُش بازار کا نام تبدیل کرکے بازار مجاہدین کردیا

کابل: افغانستان میں برسراقتدار آنے والی طالبان حکومت نے کابل کے مشہور بش بازار کا نام تبدیل کرکے بازار مجاہدین کردیا۔یہ بازار 2001 میں افغانستان پر امریکی حملے کے بعد قائم ہوا تھا اور اس کا نام اُس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے نام پر

بختاور کا بیٹا انتہائی نگہداشت یونٹ میں کیوں زیر علاج ہے؟

کراچی: گزشتہ دنوں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں ہے۔ اس بچے کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔بختاور بھٹو نے ٹویٹر پر پیغام جاری کیا اور تمام

ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں: پولیس

لاہور: مینار پاکستان واقعہ کے سلسلے میں ٹک ٹاکر عائشہ کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا، پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں، پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7 سال سزا ہوسکتی ہے۔ٹک ٹاکر

ویمن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر پابندی نہیں، افغان طالبان

کابل: افغانستان میں ویمن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ پابندی لگانے کی افغان طالبان نے تردید کی ہے۔الجزیرہ کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا مستقبل بے یقینی کا شکار ہے۔ سیکڑوں کھلاڑی خاص طور

اثاثہ جات کیس: آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔جسٹس ندیم اختر اور جسٹس اقبال کلہوڑو نے گذشتہ ہفتے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹ نے آغا سراج درانی اور دیگر کی

ڈالر کی اونچی اُڑان، 171 کی حد بھی عبور کرگیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ رُک نہیں سکا ہے، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 171 روپے کی حد بھی عبور کرگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 53.73 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ

وزیراعظم، آرمی چیف میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر اتفاق رائے ہے: فواد

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں اتفاق رائے ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ہی نئے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے

اسلام آباد: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزرا نے اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقات کی، جس میں موجودہ صورت حال پر غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم