ڈالر تگڑا ہونے لگا، سونے کے نرخ برقرار

کراچی: پھر سے پچھلے تین چار دن سے ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 6 روپے تک مہنگا ہوچکا ہے۔آج انٹربینک میں ڈالرایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 220

انور مقصود نے معذرت کیوں کی؟

کراچی: ملک کے معروف مصنف اور مزاح نگار انور مقصود نے کراچی میں پیش کیے جانے والے اپنے مزاحیہ سیاسی تھیٹر ساڑھے 14 اگست میں آئٹم سانگ شامل کرنے پر معافی مانگ لی۔ اداکار و مصنف انور مقصود نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے اسٹیج ڈرامے

سیلاب سے 50 ارب کا صرف لائیواسٹاک کا نقصان ہوا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 2 سو سے 3 سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے، تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

سعودی عرب: سابق امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا

ریاض: سعودی عرب کی عدالت نے خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔سابق امام کعبہ صالح الطالب کو سعودی حکام نے اگست 2018 میں بغیر کوئی وجہ بتائے زیر حراست لیا تھا۔عرب میڈیا الجزیرہ کے مطابق سابق امام

بھارت اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقیں، چین کا اظہار برہمی

بیجنگ: بھارت اور امریکا کی لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں، چین نے اس کو دو طرفہ سرحدی معاملے پر مداخلت قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی سرحد کے نزدیک بھارتی ریاست

سیلابی صورت حال: سوات اور چارسدہ میں ایمرجنسی نافذ

پشاور: سیلابی صورت حال کے پیش نظر محکمہ ریلیف خیبر پختون خوا نے سوات اور چارسدہ میں فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی۔انتطامیہ کے مطابق کالام کی تاریخی مسجد سمیت سوات کے کئی مقامات پر سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے، اس کے علاوہ سوات میں بحرین

عالمی اداروں، ملکوں کا سیلاب متاثرین کیلیے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی سربراہی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی شراکت داروں سے ملاقات کی، جنہوں نے مون سون کی طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات کم کرنے کے لیے

پہاڑ سے 100 فِٹ نیچے گِرنے والے کتے کو کیسے بچایا گیا؟

ٹوربے: سو فٹ کی بلندی سے گرنے والا کتا ریسکیو عملے کی کوششوں سے محفوظ رہا۔ برطانیہ میں ریسکیو عملے نے پہاڑ سے 100 فِٹ نیچے گر کر پھنسنے والے کتے کو بچالیا۔ایک پریس ریلیز میں رائل نیشنل لائف بوٹ اِنسٹی ٹیوشن نے بتایا کہ ٹوربے نامی قصبے کے

بلوچستان: گیس اور بجلی کا نظام ناکارہ، سیکڑوں لوگ سیلاب میں پھنس گئے

کوئٹہ: رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے، جس سے بیشتر علاقے بجلی کی بندش کے باعث تاریکی میں ڈوب گئے جب کہ تمام مواصلاتی نظام بھی بیٹھ گیا۔کوئٹہ شہر اور نواحی علاقوں میں مسلسل 30

توہین عدالت کیس: ہائی کورٹ کا شوکاز نوٹس عمران کو ارسال

اسلام آباد: عدالت عالیہ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔نجی