سوڈان کے معزول وزیراعظم کی نظر بندی کا خاتمہ

خرطوم: سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد معزول کیے گئے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی نظربندی ختم کردی گئی، جس کے بعد وہ گھر واپس آگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبداللہ ہمدوک کے دفتر کی جانب سے ان کی گھر واپسی کی تصدیق کی گئی ہے، انہیں ملک میں فوجی

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، پاکستان کی 3 خواتین کرکٹرز کورونا میں مبتلا

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان نومبر میں سیریز شیڈول ہے، پاکستان ٹیم کا اعلان ہوچکا ہے، اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق قومی اسکواڈ میں شامل تین کھلاڑی کورونا کی زد میں آگئی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان

ٹی ایل پی مارچ: دوسرے روز بھی اہم شاہراہیں بند، ریلوے نظام متاثر

راولپنڈی/ لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ دوسرے روز بھی سیل ہے، ملحقہ شاہراہیں رابطہ بازار کنٹینرز لگا کر سیل کیے گئے ہیں، میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے، جس سے معمولات زبدگی بری طرح متاثر

کالعدم تنظیم سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے کالعدم تنظیم سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ کالعدم تنظیم بلیک میل کرنے کی جرأت نہ کرے، اب اس کو سیاسی نہیں عسکری تنظیم سمجھا جائے گا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے

دہشت گردوں کا افغانستان سے حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی: دہشت گردوں کی افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد پر باڑ عبور کرنے کی کوشش کی۔ پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بہت بڑی کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بہت بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی ہے۔7 ہزار 800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ

کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین کو جہلم ہی میں روکنے کا حکومتی فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ دے رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر

وینا میرے بچے اغوا کرکے پاکستان لے آئی: سابق شوہر

پشاور: فلم اسٹار وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے الزام لگایا ہے کہ وینا ملک ان کے بچے اغوا کرکے پاکستان لے آئی ہے۔اسد خٹک کا کہنا تھا کہ وینا ملک دبئی سے بھاگ گئی ہے، بچوں کی ویلفیئر کی وجہ سے خاموش تھا۔ انصاف کی حکومت میں مجھے انصاف

سعودیہ مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودیہ مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ رہا ہے، انہوں نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر بھی کیا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں سعودی عرب کی

امریکا کو داعش، القاعدہ کے حملوں کے خدشات لاحق

واشنگٹن: امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈر سیکریٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ 6 ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے