آصف کا کیچ چھوڑنے پر انتہاپسندوں نے ارش دیپ کو خالصتانی ٹھہرادیا

نئی دہلی: گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا، یہ شکست بھارتی انتہاپسندوں سے ہضم نہ ہوسکی، اس لیے انہوں نے میچ میں محمد آصف کا کیچ چھوڑنے والے بولر ارش دیپ سنگھ کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا۔ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے

عمران کا واضح مذموم ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے اور زہریلے الزامات لگارہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عمران نیازی کی اداروں

پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا دلچسپ ردعمل

اسلام آباد: بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنی ٹوئٹ میں دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد

افغانستان: روسی سفارتخانے کے گیٹ پر دھماکا، 20 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 روسی سفارت کاروں سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔روسی چینل نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارت کاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکا روسی سفارت

فوج سے متعلق بیان دیکر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟، عدالت عالیہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان دے کر آپ ان کا مورال

نواز، رضوان کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

شارجہ: یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں شکست کا حساب چکتا کردیا۔پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور

دو ماہ میں واٹس ایپ نے 47 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بلاک کردیے

کیلیفورنیا: معروف موبائل ایپ واٹس ایپ نے جولائی میں 23 لاکھ 90 بھارتی اکاؤنٹس بلاک کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاک کیے گئے اکاؤنٹس میں 14 لاکھ 20 ہزار اکاؤنٹس کو کسی صارف کی جانب سے رپورٹ کیے جانے سے قبل ہی بلاک کیا گیا۔کمپنی کے مطابق

ٹرمپ کی رہائش گاہ سے 11 ہزار سے زائد سرکاری دستاویزات برآمد

واشنگٹن/ فلوریڈا: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران کئی چیزیں برآمد کی گئیں، جن کی تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئی ہیں۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ، خالی خفیہ فولڈرز اور کئی دیگر دستاویزات برآمد کی

دمے کے علاج کے حوالے سے اہم سنگ میل

لندن: دمے کے علاج کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ایسٹن یونیورسٹی اور امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے ایک نیا طریقہ کار دریافت کیا ہے، جس میں انہوں نے دمے کے بنیادی جڑ تلاش کی ہے۔ چوہوں پر تجربات میں مجازی طور پر دمے کی

دریائے سوات کے کنارے آباد خاندان کے 14 گھر سیلاب کی نذر

چارسدہ: ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی نذر ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے۔ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اسی تباہی میں دریائے سوات کا