ڈالر کی قدر میں استحکام، اسٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی

کراچی: کافی دن بعد ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈ کیا گیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد ایک مرتبہ پھر معمولی تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر

شاہد آفریدی ٹی ٹین لیگ سے کیوں دستبردار ہوئے؟

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئے۔19 نومبر سے ابوظبی میں شروع ہونے والی ٹی 10 لیگ میں بوم بوم آفریدی کو بنگلا ٹائیگرز کی نمائندگی کرنا تھی۔ لیگ کے ترجمان نے اس بات کی

علی عظمت اور احمد علی بٹ کی لڑائی!

کراچی: ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کے حوالے سے متنازع بیان کے معاملے پر گلوکار علی عظمت اور میڈم نورجہاں کے نواسے گلوکار و اداکار احمد علی بٹ کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔احمد علی بٹ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں

امریکا میں کنسرٹ کے دوران بھگدڑ سے 8 افراد ہلاک، 300 زخمی

ہیوسٹن: دُنیا بھر میں بھگدڑ کے واقعات کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر اموات واقع ہوتی رہتی ہیں، ایسا ہی ایک تازہ واقعہ امریکا میں رونما ہوا ہے۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں میوزیکل کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک اور سیکڑوں

جرمنی میں کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

برلن: جرمنی میں ایک بار پھر کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نظر آرہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

بھارت میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی

ہریانہ: بھارت کے انتہا پسند مسلمانوں کو مذہبی عبادت بھی آزادی کے ساتھ ادا کرنے دینے کے روادار نہیں، بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک بار پھر انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو نماز جمعہ کے اجتماعات سے روکنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس

عوام کو لوٹنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی: بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوری کے نام پر عوام کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چینی کے بحران اور قیمت میں اضافے کے معاملے پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔

پٹرول مہنگا ہونے سے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آگئی اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے سے ملک بھر کی

اپنی صفوں کو دراندازوں سے صاف کریں: امیر طالبان کی ہدایت

کابل: طالبان کے امیر ملا ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک تحریری بیان میں سینئر کمانڈرز کو خبردار کیا ہے کہ تحریک کو دراندازوں سے خطرہ درپیش ہے، اس لیے تنظیم کو ایسے لوگوں سے پاک کیا جائے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے روحانی

اداکار شمعون ڈینگی وائرس کا شکار، حالت خطرے سے باہر

کراچی: فلم ساز اور اداکار شمعون عباسی ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمعون عباسی نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے، بعدازاں انہوں نے اپنی طبیعت کی خرابی سے متعلق بتایا کہ وہ موذی مرض ڈینگی کا شکار ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ